میاں محمد نواز شریف وزیر اعظم پاکستان

پچیس دسمبر کو لاہور میں ایک میاں شریف کے ہاں ایک بچہ پیدا ہوا جس کا نام محمد نواز رکھا گیا اور شریف اپنے باپ کے نام سے رکھا گیا اور یوں اس بچے کا نام مجمد نواز شریف رکھا گیا جس نے اپنی ابتدائی تعلیم لاھور سے حاصل کی اور پھر میاں شریف صاحب کے ساتھ کاروبار میں مصروف ہوگئے اور اپنے کاروبار کو عروج پر پہنچا دیا اور اس دوران جنرل ضیا کی نگاہ بھانپ لیا کہ اس نوجوان کی جگہ سیاست میں بنتی ہے نہ کہ کاروبار چناچہ جنرل ضیاء اس نوجوان کو سیاست میں لے آئے اور آپ انییس سو پچاسی میں پہلے پنجاب کے وزیر اعلیٰ بنے اور سیاست کے رموز و اوقاف سیکھنے لگے اور تین سال بعد سیاست کے بہترین کھلاںی بن گئے اور جنرل ضیا ء کے اندازے سچ ثابت ہوئے اور تین سال بعد محترمہ کی حکومت کے بعد انیس سو نوے میں پہلی مرتبہ وزیراعظم پاکستان بنے اور ملک کی ترقی کیلیے کوشیشیں شروع کردیں اور انیس سو ستانوے میں آپ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوے اور چاروں صوبوں میں بھی حکومت انکی جماعت نے بنای مگر انیس سو ننانوے میں فوج سے ان بن ہوی جسکی وجہ سے جنرل مشرف صاحب نے اپکو اقتدار سے علیحدہ کردیا پہلے گرفتار کر لیا گیا بعد میں سعودی عرب بھیج دیا گیا اس دوران ملک میں کافی نشیب و فراز آے مگر دو دو دفعہ وزیر اعظم بننے والے دونوں لیدر محترمہ بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف ملک سے باہر تھے اور دونوں نے میثاق جمہوریت پر دسحط کیے اور آگے ایک دوسرے سے تعاون کرنے اور ایک دوسرے کی حکومت نہ گرانے کے معاہدے کیے اور اب دونوں سیاست میں میچور ہوچکے تھے مگر دوہزار سات میں محترمہ واپس آی اور اپ بھی آے مگر آپ کو واپس جدہ بھیج دیا گیا اور محترمہ نے الیکشن کی تیاری شروع کر دی بعد میں آپ بھی واپس اگے دونوں نے الیکشن کے جلسوں سے خطاب شروع کر دیا گیا پہلے آپکی پارٹی نے بایکاٹ کیا الیکشن کا مگر بعد میں پی پی ہی کے کہنے پر الیکشن میں حصہ لینے پر راضی ہوگے اور اس دوران دوہزار سات میں محترمہ نے ستایس دسمبر کو راولپندی میں خطاب کیا اور جلسے کے بعد جونہی باہر ای پہلے گولی چلای گی پھر بم دھماکہ ہوگیا اور شام کو سرکاری ٹی وی نے محترمہ کی شہادت کا اعلان کیا اور اپ یہ اعلان سن کر رو دیے اور اپنے جلسے منسو خ کر دیے اور اسکے بعد دوہزار کے الیکشن میں مرکز مین پہلے پی پی پی کی حکومت کا آپکی جماعت حصہ بنی مگر بعد میں جلدی علیحدہ ہوگے اور پانچ سال تک آپ پی پی پی کی حکومت سے میثاق جمہوریت کے مطابق تعاون کرتے رہے اور دوہزار تیرہ کے الیکشن کے نتیجے میں میاں محمد نواز شریف صاحب نے ریکار ڈ قایم کر دیا اور پاکستان کی تاریح میں تیسری مرتبہ وزیر اعظم بنے اور کوی مای کا لال ہو گا جو میاں صاجب کا ریکار ڈ توڑے گا اور آپ اب پورے ملک میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا چکے ہیں اور ملک کو اندھیروں سے نکالنے کی کوشش کر ر ہے ہیں اور سی پیک کا افتتاح کر چکے ہیں اور دہشت گردی کی کمر توز چکے ہیں اور اپ روزانہ کی بنیاد پر ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں پی ٹی ای نے آپ کے خلاف بیت کوشش کر چکی کہ آپکی حکومت گر جاے مگر اللہ پاک کا کرم ہے کہ اب پاکستان میں اچھی روایات قایم ہو چکی ہیں اور اب انشا اللہ مزید اچھی روایات قایم یونگی اور میان نواز شریف صاجب اپنی مدت پوری پوری کرینگے اور اب جس حساب سے آپ ترقیاتی کا موں کا افتتاح کر رہے امید یہی کی جا رہی ہے کہ میاں صاحب چوتھی دفعہ بھی وزیر اعظم بن جایں گے ایک شحصیت تھی جو آپکا ریکار ڈ تور سکتی تھی محترمہ بے نظیر بھٹو مگر اسکے جانے کے بعد اب اگر کوی صحیح معنوں میں لیدر یے تو آپ ہیں اور آپ انشا اللہ یوہی ملکی ترقی میں کردار ادا کرتے رہیں گے اور اللہ پاک آپکو لمبی زندگی دے آمین پاکستان زندہ باد
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334334 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More