✕
ARTICLES
Recent Articles
Most Viewed Articles
Most Rated Articles
Featured Articles
Featured Articles - English
Interviews
Featured Writers
HamariWeb Writers Club
E-Books
Post your Article
NEWS
BUSINESS
MOBILE
CRICKET
ISLAM
WOMEN
NAMES
HEALTH
SHOP
More
SHOP
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Calculators
Directory
Photos
Urdu Editor
Travel & Tours
English
اردو
Home
Articles
Recent Articles
Most Viewed Articles
Most Rated Articles
Featured Articles
Featured Articles - English
Interviews
Featured Writers
HamariWeb Writers Club
E-Books
Post your Article
Home
Urdu Articles
Society & Culture Articles
لاہور ہسپتال کے باہر فرش پر غریب کی موت
(Usman, Mirpura.k.)
لاہور ہسپتال کے باہر فرش پر غریب کی موت
لاہور کے جنرل ہسپتال کے باہر ڈاکٹرز اور عملے کی بے حسی کی وجہ سے ایک اور غریب عورت نے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر جان دے دی ایسے واقعات پاکستان کے طول و عرض میں آئے روز رونما ہوتے رہتے ہیں جو ہماری اجتماعی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ڈاکٹرز ہسپتال اور شفا خانے انسانیت کے لئے درد کا مداوا اور دکھ کی دوا کے مراکز اور ذریعہ ہوتے ہیں مگر بد قسمتی اور بے حسی کی وجہ سے انسانی جان کی ہمارے ہاں کوئی قدر نہیں ڈاکٹرزجو مسیحا کا درجہ رکھتے ہیں اپنے سرد اور غیر اخلاقی رویوں سے مریضوں کی مشکلات میں کمی کے بجائے اضافے کا باعث بنتے ہیں ہمارے معاشرے میں طبقاتی تقسیم کی بیماری ایسی جڑ پکڑ چکی ہے کہ غریب آدمی کے لئے اپنی عزت نفس برقرار رکھنا اور جینا محال کر دیا گیا ہے سرکاری ہسپتالوں میں غریب مریضوں سے جو سلوک کیا جاتا ہے وہ انتہائی درد ناک ہوتا ہے یقین یقین جانیں ہمارے سرکاری ہسپتالوں میں کروڑوں روپوں کی ادویات جو غریبوں کے لئے ہوتی ہے ان پر بھی بااثر اور بڑے لوگ ہاتھ صاف کرتے ہیں غریب کا حق ہر سطح پر مارا جاتا ہے لاہور کے ہسپتال کے باہر غریب عورت کے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر جاں دینے کے واقعات پر حسب روایت وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیکر ایم ایس سمیت متعلقہ ڈاکٹرز کو بھی معطل کر دیا ہے ہو سکتا ہے کہ مذکورہ مریضہ ہسپتال میں داخلے کے بعد بھی جانبر نہ ہو سکی لیکن اس صورت میں مریضہ کے لواحقین کو اس عذاب اور ازیت سے نہ گزرنا پڑتا جوانہوں نے اس بے حسی کی صورت میں برداشت کی ہو گی اصل میں ہم اجتماعی طور پر بے حسی کا شکار ہیں کسی کو اپنی ذمہ داری کا کوئی احساس نہیں ڈاکٹرز سمیت دیگر شعبوں کے ملازمین اور افسران کو کچھ نہ کچھ مسائل ضرور درپیش ہیں اور ہم اس بات سے اتفاق بھی کرتے ہیں کہ یہ مسائل حل ہونے چاہیے مگر یہاں پر ہماری ڈاکٹرز حضرات سے بھی گزارش ہے کہ وہ مسیحا ہیں مجبور تڑپتی بلکتی غریب عوام ان کے پاس اپنے دکھوں کے مداوے اور بیماریوں کے علاج کے لئے آتے ہیں ڈاکٹرز کا اچھا رویہ اور ہلکی سی مسکراہٹ مریض کے دکھوں میں بڑی حد تک کمی کا باعث بنتی ہے ڈاکٹرز اگر غریب دکھی مریضوں سے شفقت اور پیار بھرا سلوک کریں کے حضور سرخرو ہوں بلکہ غریب کی دعاؤں کے بھی حقدار ٹھریں اور کوئی غریب ہوں بے بسی کی موت نہ مرے ہماری اجتماعی بے حسی اور آئے روز یوں انسانوں کا تڑپ سسک کر مرنا خدا کی ناراضگی کا سبب بن رہا ہے آج بارشوں کا نہ ہونا شدید ترین خشک سالی زندگی کے مصائب و آلام اور امت مسلمہ کی زبوں حالی ہمارے اعمال کا ہی نتیجہ ہے اگر ہر مسلمان اپنے رب کے حکم کے مطابق زکوٰۃ دے اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دے تو نہ کوئی پاکستانی ہسپتال کے باہر ایڑیاں رگڑ کر بے حسی کی موت مرے اور نہ ہمیں اجتماعی طور پر موجودہ مسائل کا سامنا کرنا پڑے در اصل ہمیں خود احتسابی کی ضرورت ہے جو ہمارے اجتماعی اور انفرادی مسائل کا حل ہے ۔
< PREVIOUS
خاموشی****ذریعۂ نجات
NEXT >
پاکستان اور زراعت
Facebook
WhatsApp
Pinterest
Twitter
Comments
Print
04 Jan, 2017
Views: 720
About the Author:
usman
Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile
here.
Add Your Article
Article Categories
Politics
سیاست
Society & Culture
معاشرہ اور ثقافت
Religion
مذہب
Other/Miscellaneous
متفرق
Literature & Humor
ادب و مزاح
Education
تعلیم
Health
صحت
Famous Personalities
مشہور شخصیات
Science & Technology
سائنس / ٹیکنالوجی
Novel
افسانہ
Sports
کھیل
True Stories
سچی کہانیاں
Books Intro
تعارفِ کتب
Travel & Tourism
سیر و سیاحت
Career
کیریر
Entertainment
انٹرٹینمنٹ
Kids Corner
بچوں کی دنیا
Poetry
شعر و شاعری
100 Lafzon Ke Kahani
سو لفظوں کی کہانی
Young Writers
نوجوان قلم کار
Arts
ہنر
Military Democracy
سول فوجی جمہوریت
Hamariweb Writers Club
ہماری ویب رائٹرز کلب
Step By Step
Recent
Society & Culture
Articles
ارتقاءِ انسانی کی تیسری سیڑھی(حصہ سوم)
نوجوانوں کو فنی مہارتیں سکھائیں
چین انٹرنیٹ کی سب سے بڑی عالمی مارکیٹ
ارتقاءِ انسانی کی تیسری سیڑھی(حصہ دوم)
View all Society & Culture Articles
Most Viewed
(
Last 30 Days
|
All Time
)
عورت آخر معاف کیوں کرے؟
کیا واقعی عورت ہی عورت کی دشمن ہے؟
پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کا کیا کرنا چاہئے؟
چین میں بچوں کی پیدائش کی سازگار پالیسیاں متعارف
The role of media in today's world
CHILD LABOR IN PAKISTAN
Present problems of Pakistan
Short history of pakistan independence (1900-1947)