ایک مومن کی نشانیاں
(Muneer Ahmad Khan, RYKhan)
|
اسلام اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ مذہب ہے اور
اسکی تکمیل کیلیے اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر بھیجے جسکی
ابتدا حضرت آدم علیہ السلام سے ہوی اور جسکی تکمیل حضرت محمد صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے کی اور اسلام مکمل ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد
کوی نبی نہیں آئے گا اور اس اسلام کا کلمہ پڑھنے والے میں مندرجہ ذیل
خوبیاں پائی جاتی ہیں مومن کبھی جھوٹ نہیں بولتا کیونکہ تمام برایوں کی جڑ
جھوٹ ہے مومن امانت میں خیانت نہیں کرتا ہے مومن عدہ خلافی نہیں کرتا ہے
مومن سحی ہوتا ہے مومن ظلم نہیں کرتا مومن نا انصافی نہیں کرتا مومن سچا
ہوتا ہے اور ہمیشہ سچ کا ساتھ دیتا ہے مومن نماز روزہ کا پابند ہو تا ہے
مومن مہمان نواز ہوتا ہے مومن خدمت خلق کرتا ہے مومن زکوت دینے کا پابند
ہوتا ہے مومن منافقت نہیں کرتا مومن گندی بات منہ سے نہیں نکالتا مومن کسی
کی دل آزاری نہیں کرتا مومن کسی کو غلط نام سے نہیں پکارتا مومن اچھے ا
خلاق کا مالک ہوتا ہے مومن کسی پر تہمت نہیں لگاتا مومن بہادر ہوتا ہے مومن
برای سے روکتا ہے اور نیکی کی تبلیغ کرتا ہے مومن وہ ہوتا ہے جس کے ہاتھ
اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں مومن جو چیز اپنے لیے پسند کرتا ہے
وہی اپنے بھایوں کیلے بھی پسند کرتا ہے مومن کبھی کسی کو دھوکہ نہیں دیتا
مومن حقوق اللہ اور حقوق العباد کا پاپند ہوتا ہے مومن حق کا ساتھ دیتا ہے
اگر کسی شحص میں یہ تمام خوبیاں پایں جایں تو اللہ پاک نے ایسے شحص کیلیے
جنت رکھی ہے اور جنت خوبصورت ترین مقام ہے اور جس شحص میں یہ خوبیاں نہ.
ہوں اور ان کے الٹ چلے ایسے شحص کیلیے درد ناک عزاب ہے اللہ پاک ہمیں ان
خوبیوں کو اپنانے کی توفیق دے اور اللہ پاک ہمیں کامل مومن بنائے آمین - |
|