اچھی سوچ اور اچھے رویے

مثالی معاشرہ تب بنتا ہے جس معاشرے کے لوگوں کا رویہ اور سوچ مثالی ہو اور شرح خواندگی زیادہ ہو ایک میٹھا بول دوسرے کا دل باغ باغ کر دیتا ہے کسی سے مجاطب ہوں تو اسے اوے کی بجاے آپ کہ کر پکاریں کسی کو ملیں تو پہلے سلام کریں پھر اسکی خیریت دریافت کریں اینٹ کا جواب پتھر سے مت دیں کسی نے آپکی دل آزاری کی ہے تو اسکو معاف کر دیں اور اگر کسی سے کوی غلطی ہوگی ہے تو اسے بحش دیں اور معاشرے میں عزت اسکو ملتی ہے جس کا ا خلاق اچھا ہو معاشرے میں مقام اسکا بلند ہوتا ہے جو اپنے بھایوں کے دکھ سکھ میں شریک ہوتا ہے اور معاشرے میں لوگ اسکو ہمیشہ یاد کرتے ہیں خیر بانٹتا ہے جو ہر وقت عوام سے وابستہ رہتا ہے پیارے پاکستابیون یہ وطن ہمارا ہے اور ہم نے ہی اسکو مثالی بنانا یے ہم نے ہی اس مین پیار بانٹنا ہے کسی کی دل آزاری نہیں کرنی کسی کو ناجایز تنگ نہین کرنا ہے کسی پر ظلم نہین کرنا ہے بلکہ ظالم کا راستہ روکنا ہے ہمیشہ بڑے پن کا مظاہرہ کرنا ہے معاشرہ افراد سے ہے اور ہم نے ہی اپنے معاشرے اور وطن کو مثالی بنانا ہے اور ہم نے ہی اپنے ہم وطنو کو احساس دلوانا ہے کہ ہم سب ایک ہین اور ہم ہی پاکستان ہیں پاکستان ہم سے ہے اور ہم پاکستان سے ہیں ہمارے درمیان مسلمان اور پاکستانی ہونے کا جو مضبوط رشتہ ہے اسکو مزید مضبوط بنا نا ہے اور اپنے وطن کو خوشیاں دینی ہیں ہمارا وطن بہت دکھ اٹھا چکا اب اور دکھ اسے نہیں دینے اب اسکو ہمیشہ خوشیاں ہی دینی ہیں اور اسے ہمیشہ زندہ باد رکھنا ہے اور اس بات تہیہ کرنا ہے کہ ہمارا وطن زندہ باد تھا ہے اور انشااللہ قیامت تک زندہ باد رہے گا پاکستان زندہ باد
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 4 Articles with 2485 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.