اس جہان اور اگلے جہان کی کامیابی کا راز

انسان خطاء کا پتلا ہے اور اس سے غلطیاں سر زد ہوجاتی ہیں مگر آفرین ہے ان لوگوں کی جو غلطی کے قریب بھی نہیں بھٹکتے اور وہ اس دنیا میں بھی کامیاب رہے اور اپنی اگلی زندگی بھی سنوار گے یہ دنیا یہ. جہان فانی ہے ایک دن سب کچھ مٹ جائے گا صرف اللہ کا نام باقی رہے گا اور اس دنیا کے بعد قیامت کا دن آئے گا جو پچاس ہزار سال کا ہوگا اور پہلے انسان سے لیکر آ خری انسان تک سب کا حساب یوگا اور جس کے اعمال اچھے ہوں گے اسے جنت ملے گی اور جس کے اعمال برے ہوں گے اسے سزا ملے گی اور سب کے اعمال کے رجسٹر ڈ کھول دییے جائیں گےاور جس. میں ایک ایک سیکنڈ کا حساب کتاب ہوگا اب کیوں نہ ہم ایسے کام کریں جس سے ہماری یہ دنیا بھی سنور جاے اور ہماری اگلی زندگی کو بھی چار چاند لگ جایں اور ان کاموں میں اگر ہم دو چیزوں کو. اپنا لیں. تو ہماری دونوں زندگیاں سنور سکتی ہیں وہ دو کام ہیں حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادایگی حقوق اللہ کے بارے میں اللہ پاک کا فرمان ہے کہ اگر میں چاہوں گا تو اپنے حقوق معاف کردونگا. مگر اپنے بندوں کے حقوق کے حقوق کبھی معاف نہیں کرونگا جب تک وہ بندہ خود معاف نہیں کریگا اور جنت دو خ کا فیصلہ اسی پر ہونا ہے جو حقوق اللہ اور حقوق العباد ایمانداری سے ادا کر گیا اسکی یہ دنیابھی کامیاب اور اگلی زندگی بھی کامیاب اور جو یہ حقوق ادا نہ کر سکا اسکی یہ زندگی بھی ناکام اور اگلی زندگی. بھی عذاب تو پیارے پیارے پاکستانیوں اور مسلمانوں آو آج سے تہیہ کر لیتے ہیں کہ ہم ا ن حقوق کو ایمانداری سے بجا لائیں گے انشااللہ
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 305988 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More