سود کی لعنت

سود کی تعریف یہ ہے کہ ہر وہ اضافی رقم. جو نقد لین دین پر لی جائے اسے سود کہتے ہیں پرانے وقتوں میں لوگ ایک دوسرے سے بہت پیار کرتے تھے جو ایک انسان مسایل کا شکار ہوتا تو دوسرے لوگ اسکی مدد کر دیتے بغیر کسی لالچ کے اور خلفاے راشدین کے دور مین زکوت پابندی سے دی جاتی تو پیسوں کی ریل ہیل رہتی اور زکوت لینے والا کوی نہیں یوتا تھا اور سب ہنسی خوشی رہتے تھے مگر اب تو حالات ہی کچھ اور ہیں ہمدردی کا جزبہ جاتا رہا ہے اب نفسانفسی کا عالم ہے اور پیسے کی ایسی دوڑ شروع ہوی ہے کہ جو رکنے کا نام نہیں لے. رہی اور ہر آدمی ننانوے کے چکرمیں ایسا پھنسا ہے کہ بس سو ہی پورا نہیں ہو رہا اور اب سود. ایسے کھایاجا رہا ہے کہ کس کے کانوں. پر جوں تک نہیں رینگتی اور اس سود کا شکار کی. لوگ خودکشی کر چکے ہیں. اور سود کی رقم کی گھرانوں. کو. برباد کرچکی ہےجو سود کا کام کرتےہیں. پیسے میں سے آگے ہوتے ہیں مگر ہمدردی پیار ا خلاق. بھای چارہ سے دور ہوتے ہیں. آج کل. ہمارے معاشرے میں یہ مرض. عام. ہوچکا ہے کی ضلعوں میں اس کے. خلاف ایکشن لیا گیا مگر بہت سے لوگ بچ. گے جو آب بھی غریب عوام کو. لوٹ رہے ہیں. سود خور غریبوں کی غربت سے ناجایز فایدہ اٹھاتے ہیں. اورجو ایک دفعہ اس لعنت کا شکار ہوجاتا ہے اسکا اس سے نکلنا مشکل ہو جاتاہے اور اسکی زندگی مشکلات کا شکار ہو جاتی ہے اور اب معاشرے میں عزت کا معیار پیسہ ہے اور پیسہ سود خور کے پاس وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے اور آج کل عمرہ. حج پر بھی وہ جاتے ہیں اور شایانہ زندگی گزار تے ہیں اور غریب بیچارہ سود ادا کرتے کرتےمر جاتے ہیں پھر انکی اولاد بھی مشکل سے جان. چھڑا پاتی ہے اللہ پاک ہم سب کو اس لعنت سے محفوظ. رکھے اورجولوگ اسکا. شکار ہیں انکی جلدی جان چھڑاے آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334287 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More