پاکستان کی آپ بیتی نمبر10
(Muneer Ahmad Khan, Rahimyarkhan)
میں پاکستان دوہزار ایک سے خودکش دھماکوں
کا شکار ہوں اور مجھے میرے ایٹم بم کی سزا مل رہی ہے اور میرا ایٹم میرے
دشمنوں کو ایک انکھ نہیں بھاتا اس لیے سب ملکر مجھے سزا دے رہے ہیں اور
میرے خلاف کچھ ریاستیں سازش کر رہی ہیں ایک تو میرا کھلا دشمن بھارت یے
اسکے علاوہ کچھ اور ریاستیں ہیں اس کے علاوہ مجھے اپنے ہمسایہ ملک کے
شہریوں کو پناہ دینے کی سزا دی جا رہی ہے اور میں نے اپنے یمسایہ ملک
افغانستان کی جتنی یوسکی خدمت کی مگر اب وہ احسان. ماننے کی بجاے مجھے
آنکھیں دکھا رہا ہے اور بھارت کے ہاتھوں کا. کھلونا بن. چکا ہے اور اسکے
اشاروں پر ناچ رہا. ہے اسے تب پتہ چلے گا جب بھارت اپنا مقصد حاصل کرنے کے
بعد اس کو اکیلا چھوڑ دے گا مجھ سے جتنا ہوسکا مین افغانوں کی میزبانی اب
اسکا صلہ انہوں نے یہ دیا مگر میں مایو س نہین ہوں کیونکہ میرے لوگ مجھے
جان سے زیادہ پیار کرتے ہیں اور جب تک میری فوج مضبوط ہے میرا کوی کچھ نہیں
بگاڑ سکتا اب میرے دوست ملک چین نے اقتصادی راہداری کا جو منصوبہ. شروع کیا
ہے اس سے انشاء اللہ اب میرے لوگ ترقی کریں گے اور ستر سال سے میرے لوگ جو
خواب دیکھ دیکھ رہے ہیں وہ پورے ہوں گے انشاء اللہ میں اپنا کھویا ہوا مقام
ایک دن ضرور حاصل کرونگا میں پاکستان تمام اسلامی ملکوں کو اکھٹا کرنگا اور.
تمام مسلم امہ کے اتحاد کا ذریعہ بنوں گا. میں اپنے لوگوں کی خوشیوں سے خوش.
ہوتا ہوں. میرے لوگ مطمین رہیں میری پاک فوج دہشتگردوں کا خاتمہ کرے گی اور
میرے لوگ خوشی سے میرے اندر رہیں گے میرے پیارے لوگوں میری فوج کی کامیابی
کی دعا کرو. اور ضرب عضب کی کامیابی کی دعا کرو انشاء اللہ اب میرے حالات
بہتر ہوجایں گے. امن آجاے گا خوشحالی آے گی برکت آے گی. میرے لوگوں خوش رہو
اور اپس میں خوشیاں بانٹوں. ایک دوسرے کے کندھے کے ساتھ کندھا ملاکر چلو
کسی کے ہاتھ کا کھلونا مت بنو دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کو ہر وقت تیار
رہو میری عوام میری فوج زندہ باد
|
|