اچھا جی یہ بات ہے امی آپ خوش نہیں ہے کیا ......
ارے پاگل هو بہت خوش اور مطمعن هو اپنی زندگی سے
هو !!!! آپی بھی آپ کے نقش قدم پر چل رہی ہے آپ دیکھنا ابراہیم بھائی بہت
خوش رکھے گے آپی کو انشا اللہ بیٹا ا یسا ہی هو
بس اک مہنہ ہے آپی اپکا ھمارے پاس ہماری خدمت کر لو جی بھر کر
ہاں میں کرلو تمہیں تو شرم نہیں اے گی اب بھی مجھے سے کام کرواؤ گی
ارے مذاق کر رہی پلیز بارش مت برسانا میں نے ابھی فرش خشک کیا ہے
دیکھ لو امی اسے میں چھوڑو گی نہیں دونوں بہنیں اگے پیچھے دوڑ نے لگی
ارے بس کرو تم دونو ......امی نہیں چھوڑو گی اس کو
بیٹا دیکھ لو یہ تمہارے جہیز کی لسٹ ہے اگر کچھ اور چاہے ہے تو مجھے بتادو
امی نا کرے یہ بہت ہے مجھے نہیں جانا آپکو چھوڑ کر ...........
آپی اب بھی کچھ نہیں بگڑا بارات تو کل آنی ہے میں جواب دے دوں ابراہیم
بھائی کو
ہٹو شیطان .......... امی آپی خود کہ رہی ہے نہیں جانا اک تو بادل اور بارش
انکی آنکھوں میں بسیرا کرکے رکھتے ہے رولا دیا نا تم نے حریم امی کچھ نہیں
آپ بھی رونے لگی کچھ آنسو رخصتی کے لیے بچا لیں آپ دونوں !!!!!!!!!!!
کتنا روتے هو آپ لوگ اوف مجھے سے تو رویا نہیں جاتا کمبخت یہ آنسو نکلتے ہی
نہیں لاکھ کوشش کر لو پھر بھی نہیں .....
زندگی جینے کا نام ہے خوش رہو اور خوشیاں پھیلاو ہر پل حسین ہے ہر پل جیو
...بلکہ جی بھر کر جیو ...
آپی آج آپکو مہندی میں خود لگاؤ گی
حریم بس کرو 3.00 بج گے ہے میں بہت تھک گی هو بہت لگالی مہندی آپی بس یہ
تھوڑی سی
ویسے مہندی پیاری لگائی ہے ...حریم
آپی بیوٹیشن کو ایسی باتیں سننے کی عادت هو تی ہے
ہلکی سی مسکراہٹ لبوں پر تھی حریم تم بھی نہ !!!!!
بہت پیار اور دعاؤں میں رخصت کیا اپنی لاڈلی کو
امی فکر نا کرے آپی خوش رہے گی آپ جانتی ہے آپی کے سسرال والے ھمارے اپنے
ہے
ہاں بس ہمشہ خوش رہے آمین
آ رہی هو ارے آرہی هو ہیلو !!!!!
اسلام وعلیکم
کون ؟
ارسلان هو
ارے آپ کیسے ہے آپ
میں شکر ہے اللہ کا امی کہا ہے ؟
وہ تو بازار گی ہے
اچھا
بس یہ ہی پوچھنا تھا ؟
نہیں آپ کیسی ہے
بہت اچھی بس آپی کی یاد اتی ہے بہت خیال رکھنا میری بہن کا
تمہاری بہن ہے لیکن میری بھابھی ہے تم سے زیادہ خیال ہے مجھۓ انکا
اچھا یہ تو بتاؤ جب بھی فون کرتا هو تم ہی فون اٹھاتی هو کیا فون ہاتھ میں
پکڑ کر رکھتی هو
جی نہیں مجھے لگا آپی کی کال ہے اور پھلے آپ آپی کا دماغ کھاتۓ تھے
لگتا ہے اب میری باری ہے
ارسلان ....
اچھا جی یہ بات ہے باری تو ہے آپکی
اچھا با ۓ مجھے کام ہے
تم بھی کام کرتی هو
کیا مطلب
مطلب مجھے لگتا تھا تم صرف کھاتی هو دماغ
حریم ...
اک تو یہ جیز والوں نے گھنٹہ کال پیکج لگا کر ہم مصروف بندوں کے لیے مشکل
کر دی
لو اب جب تک گھنٹہ نہیں ہوگا آپ میری جان نہیں چھوڑو گے
ہا ہا ہا ہا حریم با ۓ امی ابو کو سلام کہنا!!!!!!!!!!!!
امی اتنا سامان کیا پورا بازار خرید لیا آپ نے یہ لو پانی پی لو سانس پھول
رہی ہے آپکی
ہاں آج بہت اچھی اچھی چیزیں تھی بازار میں !!!!!
ارسلان کی کال ائی تھی آپ نہیں تھی بس ابھی بند کیا اس نے فون سلام دے رہا
تھا آپکو
وعلیکم اسلام
میں بعد میں بات کرلو گی اس سے
کیا کہہ رہا تھا
امی دبئی جارہا ہے آج آپ سے سلام دعا کے لیے فون کیا تھا دوبارہ کرے گا
اچھا اللہ پاک اسے اسکی منزل تک خریت سے پونچھا ۓ
آمین سو مامین
اللہ پاک اسکی حفاظت کرنا خریت سے پونچھ جا ۓ یہ دعا حریم اپنے دل میں مانگ
رہی تھی ...................
روز بات چیت عام سی بات تھی ہر روز سب سکائیپ پر لمبی بات کرتے اور وقت کا
کچھ پتا ہی نہیں چلتا کوئی پابندی نہیں تھی کسی بھی قسم کی سب گھر والے اک
ساتھ ہوتے
ایسے بات کرتے دوریوں کا احساس ہی نہیں ہوتا تھا
چہیڑ چھاڑ مذاق مستی یہ سب تو نارمل بات تھی
سب تھک جاتے آخر تک جو لوگ بات کرتے وہ حریم اور اسلان تھے دونوں اپنے
اپنےمزاج کے کھلاڑی تھی اک دوسرےکو قصۓ سناتۓ نہیں تھکتۓ
اچھا اب یہ سنو حریم
نہیں میں سناتی هو
یہ بات ہے گرمیوں کے دنوں کی
ہم پنجاب شفٹ هوۓ ہی تھے کہہ یہاں بہت گرمی ہوگی تھی
حیدر کو بہت گرمی لگی تھی
آپی خبر دار میری بات نہیں کرو یہ آواز حیدر کی تھی جو حریم سے چھوٹا تھا
لیکن بہت تیز
کچھ نہیں ہوتا
اچھا حیدر کو بہت گرمی لگی تھی یہ بال کٹوانے نائی کے پاس گیا
اور بولا میرے بال رادۓ سٹائل میں کٹنگ کر دوں
نائی نے پوچھ پکا رادے سٹائل
ہاں ہاں رادے سٹائل
نائی صاحب نے نا اؤ دیکھا نہ تاؤ
اور مشین چلا دی
جب چاند نکل آیا اور حیدر جناب نے دیدار کیا اس چاند کا
تو حق دہق ره گیا
اور غصۓ سے بولا یہ کیا کیا آپ نے میرے بال ؟
نائی نے بہت معصومیت سے جواب دیا
آپ نے کہا تھا رادے کٹ !!!!!!!!؛!
ہاں تو یہ رادے ہے مجھ کھنجا کر دیا
بیٹا جی میں نے تو رادے مووی کا اینڈ دیکھا تھا
اس میں تو وہ بھی کھنجا تھا !!!!!!!!!!!!؛
تو پھلے بولتے نہ یہ بات...........
اب تو ہوگیا بیٹا اب گھر جاؤ
ہا ہا ہا ہا بہت خوب حیدر یہ تو بہت برا ہوا بس بھائی کیا کرتا میں |