اسلام کی تعلیمات پرعمل مومن کی پہچان ہے

مسلمان اور کافر میں فرق یہ ہے کہ مسلمان نماز پڑھتا ہے کافر نماز نہیں پڑھتا مسلمان روزہ رکھتا ہے زکوت دیتا ہے جہاد کرتا ہے حج کرتا ہے خدمت خلق کرتا ہے مہمان نواز ہوتا ہے کسی کا حق نہیں کھاتا کسی کو ناجایز تنگ نہیں کرتا ہے مومن سحی ہوتا ہے مومن ہمدرد ہوتا ہے مومن وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ ہوں مسلمان وہ ہے جو نیکی کا حکم دیتا ہے اور برای سے روکتا ہے مسلم امن کا داعی ہوتا ہے مسلمان قرآن مجید پڑھتا ہے مسلمان وعدہ پورا کرتا ہے مسلمان راستے سے کا نٹے ہٹاتا ہے مسلمان اپنے بھایوں کے لیے آسانی پیدا کرتاہے مسلمان کیلیے دنیا عارضی اگلی زندگی اصل زندگی ہے مسلمان کبھی جھوٹ نہیں بولتا ہے اسلامی تعلیمات پر عمل سے ہی زندگی سنور سکتی ہے اور اگلی زندگی بھی کامیاب ہوسکتی ہے موجودہ دور میں سب کچھ ہونے کے باوجود برکت نہیں سکون نہیں امن نہین ہرجگہ بات بات پے جھگڑے ہیں ہر جگہ شیطان کی شیطانگی بڑھ چکی ہے اور شیطان نے بھای کو بھای سے لڑا دیا ہے والد ین کو اولاد سے چچاکو بھتیجوں سے ماموں کو بھانجوں سے لڑا دیا ہے اور اب اسلام اور اسلامی تعلیمات سے دور ہوکر مسلمان ہر جگہ ذلیل و حوار ہوگے ہیں اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق دے

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334243 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More