ہمسایوں کے حقوق

اسلام نے ہمسایوں اور رشتہ داروں کے حقوق پر بہت زور دیا ہے اسلام میں انسان کو بہت اہمیت حاصل ہے اور اسلام کے مطابق جس نے ایک انسان کو بچایا اس نے پوری دنیا کو بچایا اور جس نے ایک انسان کو قتل کیا اس نے پوری انسانیت کا قتل کیا ہماسیوں کے حقوق پر زور جتنا اسلام نے دیا ہے اسلام کے مطابق حقوق العباد. کی معافی کسی صورت نہیں اور جنت دوزح کا فیصلہ بھی حقوق العباد کی ادایگی پر ہوگا پاک نبی کا فرمان مبارک ہے کہ مومن وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مومن محفوظ ہوں ہر مسلم کو ہمسایوں کے حقوق کا خیال رکھنا چاہیے کیونکہ دکھ ہو یا سکھ باقی دور دور رہنے والے رشتہ دار تو بعد میں آتے ہیں پہلے ہر دکھ سکھ میں پہلے ہمسایہ ہی پہنچتا ہے اور اسلام کہتا ہے کہ وہ مومن نہیں ہوسکتا جو خود. تو پیٹ بھر کھاے مگر اسکا ہمسایہ بھوکا سوے ہمسایوں کو وہ سب کچھ دیں جو گھر میں لایں اسلام کا فرمان ہے کہ مومن وہ ہے جو اپنے لیے پسند کرے وہی کچھ اپنے بھایوں کیلیے بھی پسند کرے. اسلام اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ مذہب ہے اور ہم خوش نصیب ہیں کہ ہم اسکے پیروکار ہیں اور اللہ پاک ہمیں. کامل مومن بننے کی توفیق دے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334344 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More