ریلوے کی آپ بیتی اور پاکستان

لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنے پورے ملک کا سوچے لیدر وہ ہوتا ہے جو اپنے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال دے لیڈر تھے قاید اعظم جنھوں نے پورے برصغیر کے مسلمانوں کو مسلم لیگ کے جھنڈے تلے جمع کیا اس کے بعد آزادی حاصل کرنے کے بعد پورے ملک کو اپنے قدموں پر ایک سال کے اندر کھڑا کر دیا اور پاکستان میں سیاسی و فوجی حکومتوں کی آنکھ مچولی چلتی رہی اور تمام اداروں نے اپنا سفر کامیابی سے شروع کیا میں پاکستان ریلوے نے بھی اپنا سفر کامیابی سے شروع کیا جب ایماندار لوگ تھے اور مین بہت جلد منافع دینے لگا اور میرے اندر بھی سیاسی بھرتیوں کا آغاز ہوگیا اور میں بہت جلد خسارے میں چلا گیا اور آہستہ آہستہ میرے حالت میں خراب سے خراب تر ہوتی چلی گی اور اب میرے ادارے کے پاس میرے ملازمین کو دینے کی تنحواہ نہیں اور میرا بھی اپنے حکام بالا سے سوال ہے کہ آ خر میری انکم کہاں جارہی ہے کیا میری گاڑیاں خالی چلتی ہیں. کیا میرا کرایہ معاف کر دیا گیا ہے آ خر مجھے کون منافع بحش بناے گا آحر میرے ملازمین کو کب وقت پر تنحواہ ملے گی. میری آپ بیتی بڑی درد ناک ہے اور میں کس کس درد کو بیان کرو. میری ٹکٹیں جب بلیک میں بکیں میری آدھی سے زیادہ ٹکٹیں. جب رشوت کی نظر ہوجاتی ہوں تو پھر میں خسارہ میں نہ جاو تو اور کیا کرو ہر آنے والی حکومت دعوے تو بہت کرتی ہے مگر کوی حکومت مجھے میرے قدموں پر کھڑا نہ کرسکی. اور میں کب ترقی کرونگا میں کب آگے بڑھونگا میں کب پھر منافع بحش ادارہ بنوگا میں کب. پھر ہیلے والی حالت میں کب آونگا میں مایوس ضرور ہوں مگر ناامید نہیں کوئی تو مسیحا آئے گا جو میرے اندر رشوت کو ختم کرے گا اور میری انکم ایمانداری سے قومی حزانے جمع یو اور میں ملکی آمدنی میں اپنا کردار ادا کرونگا اور میں سب اداروں سے بازی لے جاونگا اور میرے اندر نے نے انجن شامل ہوں گے اور میں. سب سے کامیاب ادارہ بنو گا ہاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334489 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More