قومی دن : یوم پاکستان، 23 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ 23
مارچ 1940 کو قرار داد پاکستان منظور ہوئی اور اسی دن پاکستان پا پہلا آئین
1956 میں منظور ہوا۔
قومی شاعر: حکیم الامت حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
قومی پرچم : گہرا سبز رنگ جس پر ہلال اور پانچ کونوں والا ستارہ بنا ہوا
ہے۔ جھنڈے میں شامل سبز رنگ مسلمانوں کی، سفید رنگ کی بٹی پاکستان میں آباد
مختلف مذہبی اقلیتوں کی نمائندگی کرتی ہے۔ قومی پرچم گیارہ اگست 1947 کو
دستور ساز اسمبلی نے دی تھی۔ اس پرچم کو لیاقت علی خان نے دستور ساز اسمبلی
میں پیش کیا۔
قومی پھول : یاسمین
قومی لباس : شلوار قمیض، جناح کیپ، شیروانی (سردیوں میں)
جانور : مارخور قومی جانور ہے۔ اس کے علاوہ ملک میں پائے جانے والے منفرد
جانور نیل گائے، چنکارہ، کالا ہرن، ہرن، چیتا، لومڑی، مارکوپولو بھیڑ، سبز
کچھوا، نابینا ڈولفن، مگر مچھ ہیں۔
قومی پرندہ : شاہین کو قومی پرندے کی حیثیت حاصل ہے۔
قومی مشروب : گنے کا رس
قومی نعرہ : پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا للہ
پرندہ چکور : پھول یاسمین
درخت: دیودار
پھل : آم
کھیل ہاکی : کیلنڈر عیسوی
قومی ترانہ "پاک سر زمین"
قومی گیت ("دل دل پاکستان")
یہ نعرہ مشہور شاعر اصغر سودائی نے 1944 میں لگایا جو تحریک پاکستان کے
دوران بہت جلد زبان زدوعام ہو گیا۔ ان کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔
پاکستان کے بڑے شہر : شہر بلحاظ آبادی (تخمینہ 2010)
کراچی سندھ 13,205,339
سرگودھا پنجاب 3,153,403
لاہور پنجاب 7,129,609
بہاولپور پنجاب 543,929
فیصل آباد پنجاب 2,880,675 13
سیالکوٹ پنجاب 510,863
راولپنڈی پنجاب 1,991,656 14
سکھر سندھ 493,438
ملتان پنجاب 1,606,481 15
لاڑکانہ سندھ 456,544
حیدرآباد سندھ 1,578,367 16
شیخوپورہ پنجاب 426,980
گوجرانوالہ پنجاب 1,569,090 17
جھنگ پنجاب 372,645
پشاور خیبر پختونخوا 1,439,205 19
رحیم یار خان پنجاب 353,112
کوئٹہ بلوچستان 896,090 18
مردان خیبر پختونخوا 352,135
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت 689,249 20
گجرات پنجاب 336,727 |