پہلا عشرہ مکمل ہونے کو ہے

رمضان کا پہلا عشرہ مکمل ہونے کو ہے جتنے سحت دن تھے جتنی گرمی تھی. مگر وقت گزر جاتا ہے اور یہ وقت مومن کے لیے امتحان ہوتا ہے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو سحت گرمی کے باوجود اپنے رب کی فرمانبرداری کرتے ہوے پورے عشرے کے روزے رکھے اور اب دوسرے عشرے میں دا خل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں جس طرح کوی مہمان ہمیشہ کسی کے گھر نہیں رہتا اسی طرح رمضان بھی مہمانوں کی طرج جلدی چلا جارہا ہے اور تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ رمضان کی اس طرح خدمت کریں جس طرح خدمت کرنے کا حق ہے اور جب ماہ رمضان بارگاہ حداوندی میں تمام مومینین کی رپورٹ لیکر جاے تو ہمارے لیے اچھی حبر لے کر جاے روزہ. سے جہاں اللہ پاک کے احکامات اور فرمانبرداری کی تکمیل ہوتی ہے وہاں اسکے ہمارے جسم کیلیے بہت زیادہ فایدے بھی. ہیں ہر چیز کی زکوت ہے اور جسم کی زکوت روزہ ہے اور ہمیں ہر حال میں روزہ رکھنا چاہیے روزہ مسلمانوں کیلیے گناہ بحشوانے کا بہترین ذریعہ ہے اور رمضان شریف جو اتوا ر کو شروع ہوا تھا اپنا آدھا سفر مکمل کرنے کو ہے اور ہم مسلمانوں کا فرض ہے کہ ہم اس مہمان کو راضی کرکے بھیجیں اور اسکی برکات سے اپنی جھولیاں بھر لیں اور. روزہ رکھ کر اسکے اداب بھی ہورے کریں اور اس دوران اپنے غریب بہن بھایوں کو. بھی یاد رکھیں. اللہ پاک ہم سے راضی ہوجاے بس ہمیں اور کچھ نہیں چاہیے.

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304070 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More