رمضان المبارک دوسرے عشرے میں دا خل

رمضان المبارک دوسرے عشرے میں دا خل ہوگیا ہے دوسرا عشرہ مغفرت کا ہے جس میں ہمیں اپنے گناہوں کی معافی مانگنی ہے اور مومن جب معافی مانگتا ہے تو اللہ تعالی. معاف کر دیتا ہے اور خاص طور پر رمضان میں تو کوی دعا رد نہیں ہوتی ہے اللہ پاک نے رمضان مسلمانوں کے لیے خاص. تحفہ بناکر بھیجا ہے اور ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادات کا بندوبست کرنا چاہیے اور ہر وقت اللہ پاک سے معافی مانگتے رہنا چاہیے اور. اللہ پاک معافی مانگنے سے بہت خوش ہوتا ہے اور اللہ پاک توبہ کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا اور ہمیں روزہ کے ساتھ ساتھ اس کے آداب کا بھی خیال رکھنا چاہیے اور ہمیں. پورے روزے رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے چاہے جتنی ہی گرمی کیوں نہ ہو ہمیں ہر وقت توبہ استغفار کرنا چاہیے اور ہمارے پاس. بیترین موقعہ ہے کہ ہم اس عشرے مین اپنے تمام گناہ معاف کروا لیں اور اللہ پاک ہمارے اوپر اپنی رحمتیں نازل فرماے اور ہمیں رمضان کی برکتوں سے جھولیاں بھرنے کی توفیق دے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334303 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More