ایک فوجی نے یو فون ہلپ لائن پر کال کی..کسٹمر کیر میں
ایک لڑکی نے فون اٹھایا.
لڑکی..اسلام علیکم. یو فون میں خوش آمدید. میں آپ کی کیا خدمت کر سکتیہوں؟
فوجی..کیا آپ مجھ سے شادی کرنا چاہیں گی؟
لڑکی..ایکسکیوزمی سر...یہ یو فون کسٹمر کیر ہے..بتائیے آپ اپنے فون کے
حوالے سے کیا جاننا چاہیں گے..
فوجی..نہیں آپ یہ بتائیں آپ مجھ سے شادی کریں گی؟؟
لڑکی..سوری سر..میں انٹرسٹڈ نہیں ہوں شادی میں آپ اگر اپنے فون کے...
فوجی...آپ ہنی مون پر کہاں جانا چاہیں گی؟
لڑکی..سوری سر میں آپ سے کہہ رہی ہوں کہ اگر آپ اپنے فون کے بارے میں. .
فوجی...ولیمہ میریٹ میں یا سرینا میں؟
لڑکی...سر آپ کو سمجھ نہیں آ رہا کہ میں شادی میں انٹرسٹڈ نہیں ہوں. آپ
کیوں مجھے غیر ضروری آفر دے رہے ہیں..
فوجی..میڈم اب آپ کو اندازہو گیا کہ جب آپ کی کمپنی ہمیں ایسے غیر ضروری
آفرز کے ایس ایم ایس کرتی ہے تو ہمیں کتنا غصہ آتا ہو گا؟؟
|