روزی کی آنکھ سے آنسو بڑھ کے اس کے گلابی گالوں کو اناری
سا کررہاتھا‘‘،،،اس کی آنکھیں درد کی گواہی دے رہی تھیں‘‘،،،جبکہ اس کی
آواز کسی جنگی سپہ سالار کی طرح اٹل اور فیصلہ کن تھی‘‘،،،
اسنے بے حد سکون سے اپنی بہن کی باتیں سنی ‘‘،،مجال کہ ذرا بھی اس کو بیچ
میں ٹوکا ہو‘‘،،،فراز کے چہرے پر دکھ کی لکیر بن کے مٹ گئی‘‘،،،اب فراز کے
چہرے پر حیرت نے قبضہ کررکھا تھا‘‘،،،وہ موم کی گڑیا کو لوہے کے مجسمے میں
بدلتا ہوا دیکھ رہا تھا‘‘،،،وہ کسی اور ہی دنیا میں کھو گیا تھا‘‘،،،
مگر دیکھو آپی ابھی آپ وہاں گئی ہو‘‘،،،سب کچھ نیا ہے‘‘،،،اگر تیمور بھائی
آپ کا ہر طرح سے خیال رکھتے ہیں‘‘،،،
یا رکھ رہے ہیں‘‘،،،پلیز ان کو ہرٹ نہ کرو‘‘،،،پتا ہے ماما نے تمہاری کال
کے بعد سے کچھ نہیں کھایا ہے‘‘،،،اگر کچھ
کھایا ہے تو بی پی ٹیبلٹس‘‘،،،بس اور کچھ نہیں‘‘،،،پاپا بیٹھے بیٹھے کہیں
کھو جاتے ہیں‘‘،،،میری جان‘‘،،،ذراکچھ ٹائم
دو تیمور بھائی کو‘‘،،،تم تو بہت حوصلے والی ہو‘‘،،،ہم سب کومنا لینے
والی‘‘،،،ہنسا دینے والی‘‘،،،دیکھو کچھ ٹائم برداشت کرو‘‘،،،،اٹس آ نیو
پلیس ہنی‘‘،،،ٹرائے ٹو پاس اٹ‘‘،،،،پھر بھی اگر تم سیٹ ہوبھی جاؤ‘‘،،،پھر
بھی ماماکو آنا ہے وہاں کینڈا‘‘
فار یو مائی لو‘‘،،،یو آر ناٹ آلون‘‘،،،ہم سب ویسے ہی تمہارے ساتھ
ہیں‘‘،،،آپ کو بھی آنا ہوا تو ضرور آؤ‘‘،،،
اٹس یور ہوم سویٹ ہارٹ‘‘،،،وی آر آلویز ود یو‘‘،،،بس مجھے اچھا نہیں لگے گا
اگر میری اتنی بہادر بہن‘‘،،،یوں ہار مان لے‘‘
اور اپنے پیار کو پالینے کے بعد یوں اگنور کردے‘‘،،،
مجھے تو تیمور بھائی کا چہرہ وہ شہامانی نہیں بھولتی‘‘،،،جب وہ آپ کے ساتھ
بیٹھا ہواؤں میںاڑ رہے تھے‘‘،،،تم بہت ہی اسٹرونگ ہو‘‘،،،آئی نو میری بہن
سا کوئی نہیں‘‘،،،میری بات سمجھ پاؤتو میں اب تمہاری کال کے بعدمیں ماماکو
دوائی نہیں کھانا لیتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہوں‘‘،،،،اوربہت جلد ماما تمہارے
پاس ہوں گی‘‘،،،،مگر کوئی گڈ نیوز بھی
تو دو نا‘‘،،،پتا ہےمجھے کتنا شوق ہے کوئی مجھےانٹی بولے‘‘،،،کم آن مائی
لو۔۔۔فراز یہ سب سنتا چلاگیا‘‘،،(جاری)
|