لَو،،لوَ اینڈ جسٹ لَو

(Hukhan, karachi)
پیار ،،پیار،،اور بس پیار

آج کل محبت کا بہت بول بالا ہے‘‘،،،ہر نوجوان کسی مجنوں،،رانجھے یا فرہاد سے کسی طرح بھی کم نہیں‘‘،،،بلکہ‘‘،،،
اگر میں سچ کہوں‘‘،،،یہ سب پرانے عاشق کچھ بھی نہیں‘‘،،،جو آجکل کے دور کے عاشق ہیں‘‘،،،پرانے عاشق بامشکل‘‘،،
اک ہی عشق کرپائے‘‘،،،اس میں بھی کامیاب نہ ہو پائے‘‘،،،آجکل کے عاشق انسان ہوکر کسی جِن سے کیا کم ہوں‘‘
گے‘‘،،،مجال کہ عشق میں کوئی کمی رہ جائے‘‘،،،،یا ڈنڈی ماریں‘‘،،،اک وقت میں ہی کیا کیا کامیاب عشق فرماتے‘‘
ہیں‘‘،،،مجال جو کبھی کوئی ٹیکنیکل غلطی کردیں‘‘،،،
آپ سوچ رہے ہوں گے‘‘،،،یہ عشقیانہ ٹیکنیکل غلطی کیا ہوتی ہوگی‘‘،،،مطلب اک دن میں‘‘،،چار یا پانچ لڑکیوں سے‘‘
عشق کرنا‘‘،،،سب کے نمبر یاد رکھنا‘‘،،،ڈیٹ آف برتھ یاد رکھنا‘‘،،،نک نیم یاد رکھنا‘‘،،،کس کے کتنے بھائی بہن‘‘،،،
پڑوسی کے کتے کانام‘‘،،،کس کے طوطے کاکیا نام ہے‘‘،،،وہ خود کس کو پیار سے کیا کہتاہے‘‘،،،
کس کو کونسا پھول‘‘،،،رنگ،،لباس،،ہیرو پسند ہے‘‘،،،یہ سب تو افلاطون بھی یاد نہیں رکھ سکتا‘‘،،،مگر ہمارے‘‘
آجکل کے نوجوان کی ذہانت کے کیا کہنے‘‘،،،ہر روز عشق میں ڈوب جاتا ہوں‘‘،،،پہلے اقبال کا شاہین تھا‘‘،،،اب
غوطہ خور کہلاتا ہوں‘‘،،،لَو‘‘،،لَو کی تسبح پڑھتا جا‘‘،،،کسی کو ہائے،،،کسی کو جان کہتا جا‘‘،،،
اب سب سے اہم کام ہی لَو رہ گیا ہے‘‘،،،میں اک ایسے ہی نئے ماڈل کے عاشق سے ‘‘،،جس کا اپنا منہ کسی پرانے‘‘
اخبار کی ہیڈ لائن کی طرح تھا‘‘،،،کیا کہا‘‘،،،پرانی ہیڈلائن سے کیا مطلب ہے‘‘،،،ارے بھائی‘‘،،،مطلب یہ ہے کہ‘‘،،،
کہیں کہیں سے اس کا منہ مٹا ہواتھا‘‘،،،اِن کمپلیٹ فیس‘‘،،،ادھورا چہرہ‘‘،،،سمجھ گئے؟؟؟،،،،!
شکر ہےمیرے پڑھنے والے میری طرح کند ذہن نہیں‘‘،،،تو ہم نے اس عاشق سے پوچھا‘‘،،،اگر بریک اپ ہو جائے‘‘،،،
تو کیا کرتے ہو‘‘،،،وہ جھٹ سے بولا‘‘،،،حضرت لڑکی چینج‘‘،،،سیل فون کی سِم چینج‘‘،،،اوہ‘‘،،،ہم نے کہا‘‘،،،اگر لڑکی ہو تو‘‘،،،وہ بولا‘‘،،سیم فارمولا‘‘،،،ہم سرہلا کے رہ گئے‘‘،،،عاشق صاحب بولے‘‘،،،بھیا لو ہی لو‘‘،،،ہم بولے کیا مطلب‘‘،،،
وہ بولے کسی لکھاری نے لکھا ہے‘‘،،،پیار ضرب دینے کی چیز ہے اسے تقسیم نہیں کرنا چاہیے‘‘،،،ہم سوچنے لگے‘‘
کرلے کتاب سے دوستی‘‘،،،،ہر مضمون کو اپنا بنالے‘‘،،،ابھی وقت ہے کچھ پل کے لیے‘‘،،،سرمیں بٹھالے‘‘۔۔۔۔
 

Comments Print Article Print
 PREVIOUS
NEXT 
About the Author: Hukhan

Read More Articles by Hukhan: 1124 Articles with 860629 views »
Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here >>
07 Aug, 2017 Views: 483

Comments

آپ کی رائے
hhhhhhhhh niceeeeeee,,,,,,,,,,
By: umama khan, kohat on Aug, 08 2017
Reply Reply
0 Like
Thx
By: Hukhan, Karachi on Aug, 09 2017
0 Like
hahhaha toubahhhhhhhhh bs toubaaaaaah
By: rahi, karachi on Aug, 08 2017
Reply Reply
0 Like
thx for like
By: hukhan, karachi on Aug, 08 2017
0 Like