عشقیہ احساسات- مجسمے کی صورت میں

عشقیہ احساسات کو صرف محسوس ہی کیا جا سکتا ہے یا پھر اس کو لفظوں کے روپ دے کر شاعری کے انداز میں پیش کیا جا سکتا ہے- لیکن اس تصویر میں کچھ ورکرز ایک برفیلے مجسمے پر کام کرتے نظر آرہے ہیں اس برفیلے مجسمے کا نام عشقیہ احساسات
(Romantic Feelings) رکھا  گیا ہے اس مجسمےمیں عشقیہ احساسات کی روح کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے
یہ مجسمہ 16 دسمبر 2007 کو (20th International Snow Sculpture Art Expo) میں رکھا گیا- عشقیہ احساسات نامی اس مجسمے میں ایک عورت کے چہرے اور اس کی زلفوں کو موضوع سخن بنایا گیا ہے

بقول غالب- کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
YOU MAY ALSO LIKE: