السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
الحمد للہ وحدہ والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ
مَا ھٰذَا (ma haaza)
یہ کیا ہے۔
What is this
ھٰذَا قَلَمٌ (haaza qalamunn)
یہ ایک قلم ہے۔
This is a pen
ھَلْ ھٰذَا کِتَابٌ (Hal Haaza kitaabunn)
کیا یہ ایک کتاب ہے؟
Is this a Book
لَا، ھٰذَا قَلَمٌ (laa,haaza qalamunn)۔
نہیں، یہ ایک قلم ہے۔
No, this is a Pen.
میز۔ مَکْتَبٌ (maktabunn)
A table.
ھَلْ ھٰذَا مَکْتَبٌ ۔
۔کیا یہ ایک میز ہے؟ (Hal haaza maktabunn)
Is this a Table
یا دوسری صورت میں یہ بھی کہ سکتے ہیں:
أَھٰذَا مَكْتَبٌ۔ کیا یہ ایک میز ہے؟ (aa haaza maktabunn)
Is this a Table
نَعَمْ، ھٰذَا مَکْتَبٌ (maktabunn)
جی ہاں، یہ ایک میز ہے۔
Yes, this is a Table
قَمِیْصٌ (qameesunn)
A shirt
مَا ھٰذَا ؟ ھٰذَا قَمِیْصٌ (maa haaza? haaza qameesunn)
یہ کیا ہے؟ یہ ایک قمیص ہے۔
What is this? This is a shirt
ھَلْ ھٰذَا كُرْسِىٌّ (hall haaza kursiyyunn)
کیا یہ ایک کرسی ہے؟
Is this a Chair
لَا، ھٰذَا قَمِیْصٌ (laa, haaza qameesunn).
نہیں، یہ ایک قمیص ہے۔
No, this is a shirt
ستارہ ۔ نَجْمٌ (najamunn)
A star
مَا ھٰذَا ۔ ھٰذَا نَجْمٌ ۔ (maa haaza - haaza najamunn)
یہ کیا ہے۔ یہ ستارہ ہے۔
What is this? This is a star
أَھٰذَا سَرِیْرٌ؟ (aa haaza sareerunn)
کیا یہ ایک بڈ ہے؟
Is this a bed
لَا، ھٰذَا نَجْمٌ ۔ (laa, haaza najamunn)
نہیں یہ ایک ستارہ ہے
No, this is a star
ھٰذَا بَابٌ مَفْتُوْحٌ (haaza babunn maftuhunn)
یہ دروازہ کھلا ہے۔
This door is open
ھٰذَا بَابٌ مُغْلَقٌ (haaza babunn mughlaqunn)
یہ دروازہ بند ہے
This door is closed
نوٹ: ان الفاظ کی مزید پریکٹس ہم مختلف زاویوں سے آئندہ سیشنز میں کرتے رہے
گے، ان شاء اللہ۔
محترم قارئین، آپ کو گھبرانے کی بالکل ضرورت نہیں کہ یہ سب آپ کو کیسے ذہن
نشین ہوگا۔ بس اگر آپ سیکھنے میں واقعی سریس ہیں تو جو کچھ آپ کو ان جملوں
میں سکھایا جائے آپ اسکو ایک رجیسٹر میں بولتے ہوئے خود درج کریں اور پورا
ہفتہ اس کی مراجعت کریں یعنی دہراتے رہیں اور اپنے پاس ایک چھوٹی ڈائری بھی
رکھیں جس میں اہم نقاط کو درج کریں جو فارغ وقت ملنے پر دہراتے رہیں۔ ان
شاء اللہ، اگلے اتوار کو چند بول چال و تعرف کے جملے درج کیے جائیں گے۔
آپکو یقین نہیں آۓ گا کے کس طرح عربی زبان آپ کو رفتہ رفتہ سمجھ آنے لگی
گی، اور آپ نہ صرف بول پائیں گے بلکہ قرآن کو آپ عربی ہی میں سمجھنے لگیں
گے، ان شاء اللہ۔ اور اس سے آپ کے لیے عمل کرنا بھی آسان ہو جائے گا۔
خود بھی یہ جملے پڑھیں اور اپنے اہل و عیال اور زیادہ سے زیادہ احباب کو ان
کی طرف، صرف اللہ عزوجل کی رضا کی خاطر رجوع کرنے کی طلقین بھی کریں تاکہ
ہم میں عربی زبان سیکھنے کی رغبت پیدا ہو۔
؟
|