السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
الحمد للہ وحدہ والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ
محترم ساتھیو پچھلی دفعہ آخر میں، ذکر کیا گیا تھا کہ انسانوں کے لیے من
ھذا ہوتا ہے اور غیر انسانوں کے لیے ما ھذا ہوتا ہے۔ اسی مناسبت سے چند
جملے ہم سیکھنے اور ان کی مشق کی کوشش کریں گے، ان شاء اللہ۔
بچہ۔
مَنْ ھٰذَا؟ (man haaza)
یہ کون ہے؟
Who is this
ھٰذَا وَلَدٌ (Haaza waladunn).
یہ بچہ ہے۔
This is a boy
بچی۔
مَنْ ھَذِہِ؟ (man haazihi)۔
یہ کون ہے؟
Who is this
ھَذِہِ بِنْتٌ۔ (haazihi bintunn)
یہ بچی ہے؟
This is a girl
ڈاکٹر۔
یہ کون ہیں؟
مَنْ ھٰذَا؟
Who is this
ھٰذَا طَبِیْبٌ (haaza tabeebunn)
یہ ڈاکٹر ہے۔
This is a Doctor
طالب علم۔
مَنْ ھٰذَا؟ یہ کون ہے؟
ھٰذَا طَالِبٌ (haaza taalibunn)
یہ ایک طالب علم ہے۔
This is a Student
اور جب ایک سے زیادہ ہوں تو طَلاَّبٌ کہتے ہیں (tullaab).
مرد۔
اَھٰذَا وَلَدٌ (aa haaza waladunn).
کیا یہ ایک بچہ ہے؟
Is this a boy
لَا، ھٰذَا رَجُلٌ (laa, haaza rajulunn).
نہیں، یہ ایک مرد ہے۔
No, this is a man
تاجر۔
یہ کون ہے؟ مَنْ ھٰذَا؟۔
Who is this
ھٰذَا تَاجِرٌ (haaza taajirunn) "
یہ ایک تاجر ہے۔
This is a businessman
استاد۔
مَنْ ھٰذَا؟ یہ کون ہیں؟
ھٰذَا مُدَرَّسٌ (haaza mudarris)
یہ مدرس ہیں۔
This is a Teacher
من ھذا؟ یہ کون ہیں؟
ھٰذَا مُهَنْدِسٌ (haaza muhandisunn).
یہ انجنیئر ہیں۔
This is an Engineer
اَھٰذَا مُدَرَّسٌ؛ لَا، ھٰذَا طَبِیْبٌ۔ (aa haaza mudarrisunn? laa,
haaza tabeebunn)
کیا یہ مدرس ہے؛ نہیں، یہ ڈاکٹر ہے۔
Is this a Mudarriss (teacher)? No, this is a Doctor
نوٹ: مختلف الفاظ کی حرکات اور زبر،زیر، پیش اور دو پیش وغیرہ کو صحیح
سمجھنے کے لیے رومن میں لکھے الفاظ کو ضرور دیکھیں۔ محترم قارئین، چونکہ آپ
کو کچھ نہ کچھ ما ھذا؟ ضرور ذہن میں رہیں ہوں گے۔اس لیے ان جملوں کو بغیر
رومن کے درج کیا جائے گا۔
گھوڑا.
مَا ھٰذَا؟ ھٰذَا حِصَانٌ
(یہ ایک گھوڑا ہے)۔
What is this? This is a Horse
گدھا.
مَا ھٰذَا؟ ھٰذَا حِمَارٌ
(یہ ایک گدھا ہے)۔
What is this? This is a Donkey
اونٹ۔.
مَا ھٰذَا؟ ھٰذَا جَمَلٌ
(یہ ایک اونٹ ہے)۔
محترم قارئین، امید ہے آپ اسکی مشق جاری رکھیں گے آئندہ، ان شاء اللہ، ذلک
کو سمجھیں گے۔ اور اسکی مشق جاری رکھیں گے۔ یاد رہے کوئ بھی زبان مستقل مشق
کے بغیر نہیں سیکھی جاسکتی۔ آج ہم انگریزی اور اردو روانہ اسی لیے بولتے
ہیں کہ اس کی مشق کو عام زندگی میں مستقل جاری رکھتے ہیں۔ اللہ آپ کے لیے
اور میرے لیے سیکھنے کے مرحلہ کو آسان فرماۓ، آمین۔ |