آج بارہ ربیع الاول ہے اور ایک ایسی ہستی کی ولادت کا دن
ہے جو اللہ کے محبوب ہیں جو انبیاءعلیہ السلام کے امام ہیں جو تمام انسانوں
کے سردار ہیں جس کے انے سے جہالت کے اندھیرے چھٹ گے جس کے انے سے جہالت کے
بت منہ کے بل گر پڑے جس کے انے سے سب کو حقوق ملے جس کے آنے سے سب خوش ہوے
جس کی وجہ جس کے صدقے ہم سب کو رزق مل رہا ہے جس کے صدقے ہماری شکلیں نہیں
بدل رہی جس نے جو کہا پہلے خود عمل کرکے دیکھایا وہ عظیم ہستی جس نے اپنا
سب کچھ اللہ کے دین پر قربان کردیا جس نے گارا اٹھایا کپڑے خود سیے جوتے
خود سیے جس نے بکریاں چرایں اور جس نے ہر عمل خود کرکے دیکھایا اور اپکی
زندگی قیامت تک انے والے انسانوں کیلیے نمونہ ہے اور آج تک اپ جیسا نہ کوی
ایا اور نہ قیامت تک اے گا ہم خوش نصیب ہیں کہ ہم اس. عظیم ہستی کے امتی
ہیں جو ہماری خاطر چودہ سوسال پہلے ہماری بخشش کی خاطر روتے رہے اج ہم خوش
نصیب ہیں کہ ہم اس عظیم ہستی کا جشن ولادت منا رہے ہیں اور جب تک زندگی ہے
مناتے رہیں گے اور ہمارے پاس اتنے الفاظ نہیں کہ اپکی خوبیاں گنوایں جاسکے
اور ہماری قوم عاشق رسول ہے اور ہم سب پاکستانی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کے نام پر جان قربان کرنیوالے ہیں اور اج میں اپنے اس کالم سے پوری مسلم
امہ کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور تمام مسلم امہ کو آج کے دن
اس بات کا تہیہ کرنا چاہیے کہ ہم آپ کی سیرت اور اسوہ حسنہ پر عمل کریں گے
اور ہم ان چیزوں پر عمل کریں گے جس پر آپ نے عمل کرنے کا حکم اپ نے دیا ہے
اور ان چیزوں سے دور ہو جایں گے جن سے آپ نے منع فرمایا ہے آج مسلم امہ کو
پہلے سے زیادہ اتحاد و بھای چارہ پر عمل کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ پوری دنیا
میں ہم مسلمان بکھرے ہوے ہیں اور انتشار کا شکار ہیں اور آج کے دن ہم سب نے
تہیہ کرنا ہے کہ ہم فقہ واریت. کو تمام اسلامی ریاستوں سے ختم کردیں گے اور
پوری بکھری مسلم امہ کو اکھٹا کریں گے اور اللہ پاک سے دعا کرتے کہ اللہ
پاک اس عطیم ہستی کی ولادت کے صدقے اللہ پاک تمام مسلمانوں کو اتحاد دے اور
ہمیں جشن ولادت منانے کی توفیق دے اور اللہ پاک ہمارے وطن عزیز سے دہشتگردی
کا خاتمہ کرے اور ہمارے وطن کو قیامت تک قایم رکھے اور ہمارے سیاستدانوں کو
اسلام پر عمل کرنے کی توفیق دے آمین
|