لندن میں برفباری کے مناظر

لندن میں اتوار کو موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی جس سے شہر میں بڑے دلکش مناظر دیکھنے کو ملے-
 

image
کرسمس کی آمد آمد ہے اور مرکزی لندن میں چراغاں بھی کیا جا رہا ہے
 
image
مرکزی لندن کے بازاروں کو بڑی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے جہاں کرسمس کی خریداری بھی جاری ہے
 
image
لندن کے مشہور ہائڈ پارک میں برف سے بنایا گیا ایک مجسمہ
 
image
لندن کے پکڈلی سرکس پر ایک برف کے گولے کی شکل کا ایک گولا بنایا گیا ہے
 
image
ہائڈ پارک میں بنائے گئے برف کے مجسموں میں بطخوں کے مجسمے بڑے دلکش ہیں
 
image
مختلف سیاحتی مراکز اور پارکوں میں کبوتر بھی کئی سال بعد ہونے والی اس برفباری سے محظوظ ہو رہے ہیں
 
image
شہر میں جہاں برفباری کے بڑے دلکش مناظر دیکھنے کو ملے وہیں بہت سے علاقوں سے ٹرین اور بس سروسز بھی مثاثر ہوئیں
 
image
چھٹی کا دن اور برفباری بچے کیسے گھروں میں رہ سکتے تھے
 
image
برفباری کا سلسلہ صبح سے ہی شروع ہو گیا جو غروب آفتاب تک جاری رہا
 
image
لندن میں اتوار کو موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی
 
image
برفباری اور سخت سردی کے باعث لوگ گھروں میں محدود ہو گئے
 
image
برفباری میں بہت سی جگہوں پر بچے اور نوجوان برف سے لطف اندوز بھی ہوتے رہے


Partner Content: BBC URDU

YOU MAY ALSO LIKE:

Heavy snow has led to power cuts and disrupted air, rail and road travel in many parts of the UK. The deepest snow was in Sennybridge, near Brecon in Wales, where up to 30cm (12in) was recorded, while High Wycombe saw 17cm, and the flurries also reached London and southern England.