Imran b. Husain (Allah be pleased with him) reported:
We performed Tamattu' (Hajj and 'Umra combining together) in the company of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم  ), and nothing was revealed in the Qur'an (concerning the abrogation of this practice), and whatever a person (Hadhrat 'Umar) said was his personal opinion.  
                    
                 
             
            
                
                    
                        وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنِي عَبْدُ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: «تَمَتَّعْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَنْزِلْ فِيهِ الْقُرْآنُ» قَالَ رَجُلٌ بِرَأْيِهِ مَا شَاءَ
                    
                 
             
            
                
                    
                          ہمام نے کہا :  ہمیں قتادہ نے مطرف کے واسطے سے حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سے حدیث بیان فر مائی  :  کہا :  ہم  نے رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  کے ساتھ  ( حج میں  )  تمتع کیا تھا اور اس کے بعد اس کے متعلق قرآن نازل نہ ہوا  ( کہ یہ درست نہیں ہے اس کے متعلق  )  ایک شخص نے اپنی را ئے سے جو چا ہا کہہ دیا  ۔