A hadith like this has been narrated on the authority of Mansur, but he did not mention:
   On that very day He created the heavens and the earth,   and he (the narrator) substituted the word   fighting   (qital) for   killing   (qatl), and further said:   No one is to pick up the dropped thing except one who makes a public announcement of it. 
                    
                 
             
            
                
                    
                        وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، فِي هَذَا الْإِسْنَادِ، بِمِثْلِهِ، وَلَمْ يَذْكُرْ: «يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ»، وَقَالَ: بَدَلَ الْقِتَالِ: «الْقَتْلَ» وَقَالَ: «لَا يَلْتَقِطُ لُقَطَتَهُ إِلَّا مَنْ عَرَّفَهَا»
                    
                 
             
            
                
                    
                          مفضل نے ہمیں منصور سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی  ،  انھوں نے  " جس دن سے اللہ تعا لیٰ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا  "  کے الفا ظ ذکر نہیں کیے  ۔  " قتال "  ( لڑائی  )  کے بجا ئے  " قتل " کا لفظ کہا اور کہا  " یہاں کی گری پڑی چیز اس شخص کے سوا جو اس کا اعلا ن کرے  ، کو ئی نہ اٹھا ئے  ۔  "