و حَدَّثَنِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَقُلْ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ
محمد بن مبارک نے کہا : " ہمیں یحییٰ بن حمزہ نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور " حجۃ الوداع میں " کے الفاظ نہیں کہے ۔ "