This hadith has been narrated on the authority of Shu'ba through another chain of transmitters.
و حَدَّثَنِيهِ يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ وَيَحْيَى وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ كُلُّهُمْ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
خالد بن حارث محمد ( ابن جعفر غندر ) یحییٰ ( بن سعید قطان ) اور عبد الرحمان ( بن مہدی ) سب نے شعبہ سے ، اسی سند سے ، اسی کے مانند حدیث بیان کی ۔