Al-Bara' reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم  ) had the most handsome face amongst men and he had the best disposition and he was neither very tall nor short-statured.
 
                    
                 
             
            
                
                    
                        حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يُوسُفَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ، يَقُولُ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْسَنَ النَّاسِ وَجْهًا وَأَحْسَنَهُمْ خَلْقًا لَيْسَ بِالطَّوِيلِ الذَّاهِبِ وَلَا بِالْقَصِيرِ»
                    
                 
             
            
                
                    
                          یوسف نے ابو اسحاق سے روایت کی ، انھوں نے کہا : میں نے حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سے سنا  ،  وہ کہتے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کا چہرہ مبارک سب لوگوں سے زیادہ حسین تھا اور  ( باقی تمام اعضاء کی )  ساخت میں سب سے زیادہ حسین تھے ، آپ کا قد بہت زیادہ لمبا تھا نہ بہت چھوٹا ۔