Ibn 'Abbas reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم  ) came to privy and I placed for him water for ablution, When he came out he said:
Who placed it here? And in a version of Zuhair they (the Companions) said, and in the version of Abu Bakr (the words are): I said: It is Ibn 'Abbas (who has done that), whereupon he (the Holy Prophet) said: May Allah grant him deep understanding of religion. 
                    
                 
             
            
                
                    
                        حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ النَّضْرِ قَالَا: حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ بْنُ عُمَرَ الْيَشْكُرِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللهِ بْنَ أَبِي يَزِيدَ، يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَتَى الْخَلَاءَ فَوَضَعْتُ لَهُ وَضُوءًا، فَلَمَّا خَرَجَ قَالَ: «مَنْ وَضَعَ هَذَا؟» - فِي رِوَايَةِ زُهَيْرٍ قَالُوا: وَفِي رِوَايَةِ أَبِي بَكْرٍ - قُلْتُ: ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ: «اللهُمَّ فَقِّهْهُ»
                    
                 
             
            
                
                    
                          زہیر بن حرب اور ابو بکر بن نضر نے کہا :  ہمیں ہاشم بن قاسم نے حدیث بیان کی ،  کہا :  ہمیں ورقا ء بن عمر یشکری نے حدیث سنائی  ، انھوں نے کہا :  میں نے عبید اللہ بن ابی یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کو حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سے روایت کرتے ہو ئے سنا ،  رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم باہر  ( انسانوں سے )  خالی علاقے میں تشریف لے گئے میں نے  ( اس دورا ن میں )  آپ کے لیے وضوکا پا نی رکھ دیا ۔  جب آپ آئے تو آپ نے پو چھا :   " یہ پانی کس نے رکھا ہے ۔ ؟ ۔  ۔  ۔ زہیر کی روایت میں ہے  ۔ لوگوں نے کہا :  اور ابوبکر کی روایت میں ہے  ۔ میں نے کہا ۔  ۔  ۔ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ  نے  ۔ آپ نے فر ما یا  :  "  اے اللہ !اسے دین کا گہرا فہم عطا کر  ۔