Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying that a woman was thrown into Hell-Fire because of a cat whom she had tied and did not provide it with food. nor did she set it free to cat insects of the euth until it died inch by inch. Zuhri said: (These two ahidith) show that a person rhould neither feel confident (of getting into Paradise) because of his deeds, nor should he lose (all hopes) of getting into Paradise.
قَالَ الزُّهْرِيُّ وَحَدَّثَنِي حُمَيْدٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ دَخَلَتْ امْرَأَةٌ النَّارَ فِي هِرَّةٍ رَبَطَتْهَا فَلَا هِيَ أَطْعَمَتْهَا وَلَا هِيَ أَرْسَلَتْهَا تَأْكُلُ مِنْ خَشَاشِ الْأَرْضِ حَتَّى مَاتَتْ هَزْلًا قَالَ الزُّهْرِيُّ ذَلِكَ لِئَلَّا يَتَّكِلَ رَجُلٌ وَلَا يَيْأَسَ رَجُلٌ
زہری نے کہا : اور حمید نے مجھے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے حدیث سنائی ، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : "" ایک عورت بلی کے معاملے میں جہنم میں ڈال دی گئی جسے اس نے باندھ رکھا تھا ۔ اس نے نہ اس کو کھلایا ، نہ اسے چھوڑا ہی کہ زمین کے چھوٹے چھوٹے جانور کھا لیتی ، وہ لاغر ہو کر مر گئی ۔ ""
زہری نے کہا؛ یہ اس لیے ( فرمایا کیا : ) ہے کہ کوئی شخص نہ صرف ( رحمت پر ) بھروسہ کر لے اور نہ صرف مایوسی ہی کو اپنا لے ۔