Salamah bin Shabīb narrated to me, al-Humaydī narrated to us, Sufyān narrated to us, he said I heard Abū Mūsā [Isrā’īl bin Mūsā al-Basrī] saying:
‘Amr bin Ubayd narrated to us before what happened’ [i.e. before he became Mu’tazilī].
وحَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا مُوسَى، يَقُولُ: «حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُبَيْدٍ قَبْلَ أَنْ يُحْدِثَ»
۔ سفیان نے بیان کیا ، کہا : میں نے ابو موسیٰ ( اسرائیل بن موسیٰ بصری ، نزیل ہند ) سے سنا ، کہہ رہے تھے : ہمیں عمرو بن عبید نے بدعت کا شکار ہونے سے پہلے حدیث سنائی ۔