This hadith has been transmitted on the authority of Sufyan and the words are:
   We could not afford to eat to the fill even dates and water.   
                    
                 
             
            
                
                    
                        و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا الْأَشْجَعِيُّ ح و حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ كِلَاهُمَا عَنْ سُفْيَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِهِمَا عَنْ سُفْيَانَ وَمَا شَبِعْنَا مِنْ الْأَسْوَدَيْنِ
                    
                 
             
            
                
                    
                           ( عبید اللہ بن عبد الرحمٰن  ) اشجعی اور ابو احمد دونوں نے سفیان سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی مگر ان دونوں کی سفیان سے مروی حدیث میں ہے  ۔  ( آپ تشریف لے گئے )  جبکہ  ( ابھی  ) ہم دوسیاہ چیزیں  ( پانی اور کھجور  ) بھی پیٹ بھر کے نہیں کھاتے تھے ۔