This hadith has been reported on the authority of Abu 'Umais through the same chain of transmitters but with a slight variation of wording.
 
                    
                 
             
            
                
                    
                        و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْسٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَقَالَ آخِرَ سُورَةٍ وَقَالَ عَبْدِ الْمَجِيدِ وَلَمْ يَقُلْ ابْنِ سُهَيْلٍ
                    
                 
             
            
                
                    
                          ابو معاویہ نے کہا :  ہمیں ابو عمیس نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی اور کہا :   " آخری سورت "  اور انھوں نے  ( راوی کا نام لیتے ہوئے ) عبدالمجید  ( سے مروی )  کہا : اور ابن سہیل  ( عبد المجید بن سہیل  )  نہیں کہا ۔