It was narrated that Ibn Umar joined Hajj and Umrah (Qiran) and he performd on Tawaf and said:
 This is what I saw the Messenger of Allah doing. 
                    
                 
             
            
                
                    
                        أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ،  قَرَنَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ، فَطَافَ طَوَافًا وَاحِدًا، وَقَالَ: هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ .
                    
                 
             
            
                
                    
                         عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ   انہوں نے حج و عمرہ کو ایک ساتھ ملایا، اور  ( ان دونوں کے لیے )  ایک ہی طواف کیا، اور کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے۔