It was narrated that Ash-Sha bi said:
I heard 'Adiyy bin Hatim say: 'I asked the Messenger of Allah about the Mirad and he said: If the sharp point hits 9the game) then eat, bu8t if the broad edge of it hits it, and it is killed, then it has been killed by a blow, so do not eat.
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي السَّفَرِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمِعْرَاضِ ؟، فَقَالَ: إِذَا أَصَابَ بِحَدِّهِ فَكُلْ، وَإِذَا أَصَابَ بِعَرْضِهِ فَقُتِلَ فَإِنَّهُ وَقِيذٌ فَلَا تَأْكُلْ .
عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے «معراض» ( آڑے نیزہ اور تیر ) کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا: ”جب ( شکار میں ) «معراض» کی نوک لگے تو اسے کھاؤ اور جب آڑا «معراض» پڑے اور وہ ( شکار ) مر جائے تو وہ «موقوذہ» ۱؎ ہے، اسے مت کھاؤ“۔