It was narrated that Ibn 'Abbas said:
Nabidh made from Al-Busr is forbidden and is not permissible.
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: نَبِيذُ الْبُسْرِ بَحْتٌ لَا يَحِلُّ .
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ گدر ( ادھ کچی ) کھجور کی نبیذ اگرچہ وہ خالص ہو پھر بھی حرام ہے۔