Hadees About Ehtelam

Hadees About Ehtelam is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees About Ehtelam is clear in Islam. Read Hadees About Ehtelam from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

احتلام سے متعلق احادیث

Sahih Bukhari Hadith No. 6091

ام سلیم رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اللہ حق سے نہیں شرماتا، کیا عورت کو جب احتلام ہو تو اس پر غسل واجب ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں جب عورت پانی دیکھے ( تو اس پر غسل واجب ہے ) اس پر ام سلمہ رضی اللہ عنہا ہنسیں اور..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 183

میں ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس گیا، تو انہوں نے مجھ سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احتلام سے نہیں  ( بلکہ جماع سے )  صبح کرتے، پھر روزہ رکھتے،  ( محمد بن یوسف کہتے ہیں: )  اور ہم سے سلیمان بن یسار نے اس حدیث کے ساتھ  ( یہ..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 116

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کے یہاں ایک مہمان آیا تو انہوں نے اسے ( اوڑھنے کے لیے ) اسے ایک زرد چادر دینے کا حکم دیا۔ وہ اس میں سویا تو اسے احتلام ہو گیا، ایسے ہی بھیجنے میں کہ اس میں احتلام کا اثر ہے اسے شرم محسوس ہوئی، چنانچہ اس نے اسے..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 282

ام سلیم ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کی عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور کہا کہ اللہ تعالیٰ حق سے حیاء نہیں کرتا۔ کیا عورت پر بھی جب کہ اسے احتلام ہو غسل واجب ہو جاتا ہے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، ہاں اگر (..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 674

عبد اللہ بن شہاب خولانی سےر وایت ہے ، کہا : میں حضرت عائشہ ؓ کا مہمان تھا ، مجھے اپنے دونوں کپڑوں میں احتلام ہو گیا تو میں نے وہ دونوں پانی میں ڈبو دیے ، مجھے حضرت عائشہ ؓ کی ایک کنیز نے دیکھ لیا اور انہیں بتا دیا تو انہوں نے میری طرف پیغام..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 1704

میں نے ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے اس شخص کے بارے میں پوچھا جو جنابت کی حالت میں صبح کرے، اور وہ روزہ رکھنا چاہتا ہو؟ تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنبی ہونے کی حالت میں صبح کرتے تھے، اور آپ کی جنابت جماع سے ہوتی نہ کہ..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 719

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین چیزوں سے روزہ دار کا روزہ نہیں ٹوٹتا: پچھنا لگوانے سے ۱؎، قے آ جانے سے اور احتلام ہو جانے سے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابو سعید خدری رضی الله عنہ کی حدیث محفوظ نہیں ہے، ۲- عبداللہ بن زید بن اسلم اور..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 572

میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا وہ بتا رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک شخص کے سر میں زخم ہو گیا، پھر اسے احتلام ہوا، تو لوگوں نے اسے غسل کا حکم دیا، اس نے غسل کر لیا جس سے اسے ٹھنڈ کی بیماری ہو گئی، اور وہ مر گیا، یہ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 198

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس عورت کے متعلق پوچھا جسے خواب میں احتلام ہو جائے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جب وہ منی دیکھے تو غسل کرے ۔ ..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 113

رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو تری دیکھے لیکن اسے احتلام یاد نہ آئے، آپ نے فرمایا: ”وہ غسل کرے“ اور اس شخص کے بارے میں ( پوچھا گیا ) جسے یہ یاد ہو کہ اسے احتلام ہوا ہے لیکن وہ تری نہ پائے تو آپ نے فرمایا: ”اس پر..

مزید پڑھیں

Hadees About Ehtelam

Hadees On Ehtelam


Islam is a complete religion that has provided every detail from life to death, human beings, nature, and everything that exists. Almighty Allah revealed the holy book Quran to guide the Muslims. To support its narratives and to give a proper way of living Allah sent Prophets that guided humans to live a better life. Prophet Muhammad (PBUH) is the role model for the human who explained everything through hadees and his deeds. Prophet Muhammad (PBUH) also guided the Ghusal and situations where it is mandatory to take bath. Prophet Muhammad also guided the ummat about the mandatory bath in Hadees on Ehtelam.

Muslims all over the world follow the teachings of the Quran and seek knowledge from hadith about Ehtelam or any other aspect of life. Islam has clearly described the Ghusal of Ehtelam and the situation where it is mandatory. The hadess about Ehtelam also narrated the importance of taking bath. There are many hadees on Ehtelam and the laws about Ehtelam punishment in Islam. On this page, you can find all the hadees about Ehtelam with detail and reference. Hadees on Ehtelam in Urdu are mentioned to create ease for the visitors of Hamariweb.