Hadees About Munafiq Ki Nishaniyan

Hadees About Munafiq Ki Nishaniyan is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees About Munafiq Ki Nishaniyan is clear in Islam. Read Hadees About Munafiq Ki Nishaniyan from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

منافق کی نشانیاں سے متعلق احادیث

Sunan An Nasai Hadith No. 5023

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس میں چار چیزیں ہوں، وہ منافق ہے، یا ان چار میں سے کوئی ایک خصلت ( عادت ) ہو تو اس میں نفاق کی ایک خصلت ہے جب تک کہ وہ اسے چھوڑ نہ دے: جب بات کرے تو جھوٹ بولے، وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے، عہد و پیمان کرے..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 7035

اسود بن عامر نے کہا : ہمیں شعبہ بن حجاج نے قتادہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے ابونضرہ سے اور انہوں نے قیس ( بن عباد ) سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت عمار رضی اللہ عنہ سے کہا : آپ نے اپنے اس کام پر غور کیا جو آپ نے حضرت علی رضی اللہ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 6966

جعفر بن سلیمان نے سعید بن ایاس جریری سے ، انہوں نے ابوعثمان نہدی سے اور انہوں نے حضرت حنظلہ ( بن ربیع ) اُسیدی رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا ۔ ۔ اور وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کاتبوں میں سے تھے ۔ ۔ کہا : حضرت ابوبکر رضی..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4883

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی مومن کی عزت و آبرو کی کسی منافق سے حفاظت کرے گا تو اللہ ایک فرشتہ بھیجے گا جو قیامت کے دن اس کے گوشت کو جہنم کی آگ سے بچائے گا اور جو شخص کسی مسلمان پر تہمت لگائے گا، اس سے اس کا مقصد اسے مطعون کرنا..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 2684

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”منافق میں دو خصلتیں ( صفتیں ) جمع نہیں ہو سکتی ہیں: حسن اخلاق اور دین کی سمجھ“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ۲- ہم عوف کی اس حدیث کو صرف شیخ خلف بن ایوب عامری کی روایت سے جانتے ہیں، اور..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 1488

علی بن اقمر نے ابو احوص سے اور انھوں نے حضرت عبداللہ ( بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ ) سے روایت کی ، کہا : جو یہ چاہے کہ کل ( قیامت کے دن ) اللہ تعالیٰ سے مسلمان کی حیثیت سے ملے تو وہ جہاں سے ان ( نمازوں ) کے لیے بلایا جائے ، ان..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 6067

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میں گمان کرتا ہوں کہ فلاں اور فلاں ہمارے دین کی کوئی بات نہیں جانتے ہیں۔“ لیث بن سعد نے بیان کیا کہ یہ دونوں آدمی منافق تھے۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 34

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چار عادتیں جس کسی میں ہوں تو وہ خالص منافق ہے اور جس کسی میں ان چاروں میں سے ایک عادت ہو تو وہ ( بھی ) نفاق ہی ہے، جب تک اسے نہ چھوڑ دے۔ ( وہ یہ ہیں ) جب اسے امین بنایا جائے تو ( امانت میں ) خیانت کرے..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 850

جس شخص کو اس بات کی خوشی ہو کہ وہ کل قیامت کے دن اللہ عزوجل سے اس حال میں ملے کہ وہ مسلمان ہو، تو وہ ان پانچوں نمازوں کی محافظت کرے ۱؎، جب ان کی اذان دی جائے، کیونکہ اللہ عزوجل نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہدایت کے راستے مقرر کر دئیے ہیں،..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 7124

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”دجال آئے گا اور مدینہ کے ایک کنارے قیام کرے گا، پھر مدینہ تین مرتبہ کانپے گا اور اس کے نتیجے میں ہر کافر اور منافق نکل کر اس کی طرف چلا جائے گا۔“ ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Munafiq Ki Nishaniyan Pages

Hadees About Munafiq Ki Nishaniyan

Hadees about Munafiq ki Nishaniyan

In Islam, Munafiq, hypocrites or false Muslims were a group of outward Muslims in the Qur'an, who were inwardly hiding disbelief and trying to weaken Muslim society. The Qur'an has many verses discussing munafiq, referring to them as more dangerous to Muslims than the worst non-Muslim enemies of Islam. Prophet Muhammad (PBUH) describes several traits of a hypocrite and these traits include both apparent actions and his/her inner iman/faith in Hadees about Munafiq ki nishaniyan. There are many events in history where Prophet warned followers about the Munafiq ki iqsam and the munafiq ki alamat in hadees.

Quran has also mentioned about Munafiq ki saza in Islam. The holy book has revealed the phenomenon of every aspect of life. Munafiq ki nishaniyan in Quran is mentioned in the Surah Munafiqoon. This page is solely dedicated to all the hadees about munafiq ki nishaniyan in Urdu. Users can easily search all the hadees related to the topic.