Hadees on Imam Mahdi

Hadees on Imam Mahdi is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees on Imam Mahdi is clear in Islam. Read Hadees on Imam Mahdi from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

امام مہدی سے متعلق احادیث

Sahih Muslim Hadith No. 7315

اسماعیل بن ابراہیم نے ہمیں جریری سے حدیث بیان کی اور انھوں نے ابو نضرہ ہے روایت کی کہا : ہم حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھے کہ انھوں نے کہا : وہ وقت قریب ہے کہ اہل عراق کے پاس کوئی قفیر ( پیمانہ ) آئے گانہ درہم ۔ ہم نے..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4279

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: یہ دین برابر قائم رہے گا یہاں تک کہ تم پر بارہ خلیفہ ہوں گے، ان میں سے ہر ایک پر امت اتفاق کرے گی پھر میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ایسی بات سنی جسے میں سمجھ نہیں سکا میں نے اپنے..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4280

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: یہ دین بارہ خلفاء تک برابر غالب رہے گا لوگوں نے یہ سن کر اللہ اکبر کہا، اور ہنگامہ کرنے لگے پھر آپ نے ایک بات آہستہ سے فرمائی، میں نے اپنے والد سے پوچھا: ابا جان! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4281

اس میں اتنا اضافہ ہے: پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر واپس گئے تو قریش کے لوگ آپ کے پاس آئے اور انہوں نے عرض کیا: پھر کیا ہو گا؟ آپ نے فرمایا: پھر قتل ہو گا ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4282

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر دنیا کا ایک دن بھی رہ جائے گا تو اللہ تعالیٰ اس دن کو لمبا کر دے گا، یہاں تک کہ اس میں ایک شخص کو مجھ سے یا میرے اہل بیت میں سے اس طرح کا برپا کرے گا کہ اس کا نام میرے نام پر، اور اس کے والد کا نام میرے..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4285

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مہدی میری اولاد میں سے کشادہ پیشانی، اونچی ناک والے ہوں گے، وہ روئے زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے، جیسے کہ وہ ظلم و جور سے بھر دی گئی ہے، ان کی حکومت سات سال تک رہے گی ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4286

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک خلیفہ کی موت کے وقت اختلاف ہو گا تو اہل مدینہ میں سے ایک شخص مکہ کی طرف بھاگتے ہوئے نکلے گا، اہل مکہ میں سے کچھ لوگ اس کے پاس آئیں گے اور اس کو امامت کے لیے پیش کریں گے، اسے یہ پسند نہ ہو گا، پھر حجر اسود..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4287

اس میں نو سال ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: معاذ کے علاوہ نے ہشام سے نو سال کی روایت کی ہے۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4288

ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی حدیث روایت کرتی ہیں، معاذ کی حدیث زیادہ کامل ہے۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4289

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دھنسائے جانے والے لشکر کا واقعہ روایت کرتی ہیں اس میں ہے: میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اس شخص کا کیا حال ہو گا جو نہ چاہتے ہوئے زبردستی لایا گیا ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ بھی ان کے ساتھ دھنسا دیا جائے..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4290

علی رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے حسن رضی اللہ عنہ کی طرف دیکھا، اور کہا: یہ میرا بیٹا سردار ہو گا جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام رکھا ہے، اور عنقریب اس کی نسل سے ایک ایسا شخص پیدا ہو گا جس کا نام تمہارے نبی کے نام جیسا ہو گا، اور..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees on Imam Mahdi Pages

Hadees on Imam Mahdi

Hadees on Imam Mehdi

The Holy Prophet (PBUH) has predicted many events that will take place before the Day of Judgment. Among them, the Prophet (PBUH) has predicted the arrival of Imam Mahdi, who will come when the believers will be severely persecuted in every corner of the world. He will save the people, restoring the moral values of Islam and uniting the Muslims. Our Prophet (peace be upon him) has announced the news of the arrival of Hazrat Mahdi to the entire Muslim world through hadees on Imam Mahdi.

Hadees on Imam Mahdi describes all the quires about his arrival. Prophet Muhammad (PBUH) has also mentioned who is Imam Mahdi according to Quran. Where is Imam Mehdi now and when will Imam Mahdi come is also told by the Ahadees. Muslims are now preparing to receive the sacred entity they have been waiting for for the past 1,400 years. The arrival of Imam Mahdi can also be found in Ahdees books and Hadees on Imam Mahdi. This page has gathered all the hadees on Imam Mahdi to create ease for people looking for it.