Hadees on Waqt Ki Pabandi

Hadees on Waqt Ki Pabandi is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees on Waqt Ki Pabandi is clear in Islam. Read Hadees on Waqt Ki Pabandi from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

وقت کی پابندی سے متعلق احادیث

Sunan An Nasai Hadith No. 596

میں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کے ساتھ ایک سفر میں نکلا، وہ اپنی زمین  ( کھیتی )  کا ارادہ کر رہے تھے، اتنے میں ایک آنے والا آیا، اور اس نے کہا: آپ کی بیوی صفیہ بنت ابو عبید سخت بیمار ہیں تو آپ جا کر ان سے مل لیجئے، چنانچہ وہ بڑی تیز رفتاری سے..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 662

مشرکین نے غزوہ خندق  ( غزوہ احزاب )  کے دن ہمیں ظہر سے روکے رکھا یہاں تک کہ سورج ڈوب گیا،  ( یہ  ( واقعہ ) قتال کے سلسلہ میں جو  ( آیتیں )  اتری ہیں ان کے نازل ہونے سے پہلے کا ہے )  چنانچہ اللہ عزوجل نے «وكفى اللہ المؤمنين القتال»  اور اس جنگ میں..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 779

زیاد نے نماز میں دیر کر دی تو میرے پاس  ( عبداللہ ابن صامت )  ابن صامت آئے میں نے ان کے لیے ایک کرسی لا کر رکھی، وہ اس پہ بیٹھے، میں نے ان سے زیاد کی کارستانیوں کا ذکر کیا، تو انہوں نے اپنے دونوں ہونٹوں کو بھینچا ۱؎ اور میری ران پر ہاتھ مارا، اور..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 4093

جب مکہ میں مشرک لوگ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو سخت تکلیف دینے لگے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بھی اجازت چاہی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابھی یہیں ٹھہرے رہو۔ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آپ بھی (..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 611

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اللہ تعالیٰ کو کون سا عمل زیادہ محبوب ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  وقت پر نماز پڑھنا، والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا، اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنا  ۱؎۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 1256

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز اس کے وقت پر پڑھو، اگر امام کو پاؤ کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھا رہا ہے تو ان کے ساتھ نماز پڑھ لو، اگر تم نے نماز نہیں پڑھی ہے تو یہ تمہاری فرض نماز ہو گئی، ورنہ پھر یہ تمہارے لیے نفل ( سنت ) ہو جائے گی ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 612

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اللہ تعالیٰ کو کون سا عمل زیادہ محبوب ہے؟ تو آپ نے فرمایا:  نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا، والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا، اور اللہ عزوجل کی راہ میں جہاد کرنا ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 800

ہم دوپہر میں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، تو انہوں نے کہا: عنقریب امراء نماز کے وقت سے غافل ہو جائیں گے، تو تم لوگ نمازوں کو ان کے وقت پر ادا کرنا، پھر وہ اٹھے اور میرے اور ان کے درمیان کھڑے ہو کر نماز پڑھائی، پھر کہا: میں نے رسول اللہ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 860

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میری ران پہ ہاتھ مار کر مجھ سے فرمایا:  جب تم ایسے لوگوں میں رہ جاؤ گے جو نماز کو اس کے وقت سے دیر کر کے پڑھیں گے تو کیسے کرو گے؟  انہوں نے کہا: آپ جیسا حکم دیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  نماز اول وقت پر پڑھ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 780

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  عنقریب تم کچھ ایسے لوگوں کو پاؤ گے جو نماز کو بے وقت کر کے پڑھیں گے، تو اگر تم ایسے لوگوں کو پاؤ تو تم اپنی نماز وقت پر پڑھ لیا کرو، اور ان کے ساتھ بھی پڑھ لیا کرو ۱؎ اور اسے سنت  ( نفل )  بنا لو  ۲؎۔ ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees on Waqt Ki Pabandi Pages

Hadees on Waqt Ki Pabandi

Hadees on Waqt Ki Pabandi


Time is a precious commodity from Allah. The right use of time leads to success in this world and eternal happiness in the Hereafter. Since time in our lives is limited, we should use it to the best of our ability so that we can achieve eternal success. As time is important the punctuality is more encouraged in Islam. Waqt ki pabandi is stressed in Islam. The punctuality (waqt ki pabandi) displays that you are disciplined. Discipline is something you must have. Waqt ki pabandi builds a person's reputation and esteem and creates a positive reputation for one's character. Prophet Muhammad (PBUH) also guided his followers to be punctual on his hadees on waqt ki pabandi.

It is observed that all the successful people tend to be more punctual and Islam encourages punctuality as it is also a sort of promise. There are many hadees on waqt ki pabandi in which Prophet Muhammad (PBUH) guided that we must be punctual. There are many hadees about Waqt ki pabandi that could be easily found that stressed the importance of punctuality in Islam. Quranic Verses and Hadith on Waqt ki pabandi also supported the phenomenon of how waqt ki pabandi can change a life. On this page, you can find all the Hadees about Waqt ki pabandi in Urdu. Hamariweb has developed these pages to facilitate people looking at Hadees on Waqt ki pabandi.