سورہ عصر اردو ترجمہ

سورہ عصر اردو ترجمہ اور آڈیو Mp3 - یہ سورہ نمبر 103 ہے اور یہ 3 آیات پر مشتمل ہے- یہاں آن لائن سورہ عصر اردو ترجمہ اور تعارف بھی موجود ہے- یہ مکی سورہ ہے جو کہ پارہ نمبر 30 میں موجود ہے-

آیات کی تعداد: 3
پارہ: 30
سورہ نمبر: 103
دور نزول: مکی

عربی عبدالرحمان السدیس اور سعود الشریم اور اردو ترجمہ فتح محمد جالندھری

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

عصر کی قسم ﴿۱﴾ کہ انسان نقصان میں ہے ﴿۲﴾ مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے ﴿۳

Reviews & Comments
captcha