سورہ فاتحہ اردو ترجمہ

سورہ فاتحہ اردو ترجمہ اور آڈیو Mp3 - یہ سورہ نمبر 1 ہے اور یہ 6 آیات پر مشتمل ہے- یہاں آن لائن سورہ فاتحہ اردو ترجمہ اور تعارف بھی موجود ہے- یہ مکی سورہ ہے جو کہ پارہ نمبر 1 میں موجود ہے-

آیات کی تعداد: 6
پارہ: 1
سورہ نمبر: 1
دور نزول: مکی

عربی عبدالرحمان السدیس اور سعود الشریم اور اردو ترجمہ فتح محمد جالندھری

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے ﴿۱﴾ بڑا مہربان نہایت رحم والا ﴿۲﴾ انصاف کے دن کا حاکم ﴿۳﴾ (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ﴿۴﴾ ہم کو سیدھے رستے چلا ﴿۵﴾ ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے ﴿۶

Reviews & Comments

Alhamdollillah. Bahut accha application hai. Is ke zariye hum quran kareeb ko acchi tarah samajh sakte hai.

  • Mohammad Nayeemullah, Gopalganj Bihar INDIA
  • Mon 27 Mar, 2023

Jazah Allah Khairan Amen Good Work Allah Give you Reward Amen

  • Sheikh Hameedullah, Karachi
  • Sat 07 May, 2022

Allah Ap Ko Quran Ki Roshni Se Munawar Kare "ameen"

  • Abdullah, Lahor
  • Mon 09 Aug, 2021
captcha