کیا آپ اس مشہور پاکستانی کھلاڑی کو پہچان سکتے ہیں؟

image

پرانی تصویر میں موجود اس گورے چٹے اور پیاری مسکراہٹ والے بچے کو کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟

چمکتے بال اور رنگ برنگی قمیض میں ملبوس یہ بچہ کونسی مشہور شخصیت ہے کیا آب بتا سکتے ہیں؟

اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور پہچانیں کہ یہ بچہ کون ہے؟

اگر آپ اس بچے کو نہیں پہچان پائے اور آپ جاننے کے لئے بے تاب ہیں تو آئیں ہم بتاتے ہیں۔

تصویر میں یہ خوبصورت بچہ دراصل پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی بوم بوم شاہد خان آفریدی ہیں۔

شاہد آفریدی بہترین کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے اور رحم دل انسان بھی ہیں۔ انہوں نے غریب اور بے سہارا لوگوں کی مدد کے لئے اپنا فاؤنڈیشن بھی قائم کیا ہے۔ شاہد آفریدی کا پورا نام صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US