کیا آپ اس تصویر میں چھپے تیسرے شخص کو تلاش کر سکتے ہیں؟

image

اوپر موجود تصویر کو غور سے دیکھیں جس میں ایک جوڑا خوبصورت جھیل کا نظارہ کر رہا ہے۔

مگر کیا آپ اس تصویر میں چھپے تیسرے فرد کو تلاش کر سکتے ہیں؟

اس تصویر نے انٹرنیٹ صارفین کو تشویش میں ڈال دیا ہے کیونکہ اس کا جواب ڈھونڈنا اتنا بھی آسان نہیں۔

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں تیسرا شخص کہاں موجود پے؟

چلیں ہم آپ کو اشارہ دیتے ہیں کہ درختوں کی شاخوں پر توجہ دیں اور جواب کے لئے ہم آپ کو مزید کچھ وقت دیتے ہیں۔

اگر آپ اس تصویر میں چھپے تیسرے شخص کو تلاش نہیں کر پائے تو جواب آپ نیچے موجود تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔

جی ہاں یہ شاخیں ایک بچے کی شکل کو تشکیل دے رہی ہیں جو کہ دیکھنے میں کافی خوفناک بھی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US