کیا آپ تصویر میں موجود اس بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

image

کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ کس مشہور شخصیت کی بچپن کی تصویر ہے؟

سر پر سفید دوپٹہ اوڑھے اور سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کئے ہوئے اس بچی کے بارے میں بتا سکتے ہیں کہ یہ کون ہے؟

اگر آپ نہیں پہچان پا رہے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

پرانی تصویر میں موجود یہ ننھی بچی پاکستان کی مشہور شخصیت سیدہ طوبیٰ عامر ہیں۔

جی ہاں،بچپن کی تصویر میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر موجود ہیں۔ وہ ایک نجی ٹی وی چینل پر کارپوریٹ مینیجر کی حیثیت سے کام کرتی ہیں اور کئی بار آپ انہیں مختلف ٹیلی وژن پروگراموں میں عامر لیاقت کے ہمراہ دیکھ چکے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US