یہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی کون سی مشہور اداکارائیں بہنیں ہیں؟ پہچانیں

image

اس تصویر میں ننھی معصوم سی یہ دو پریاں کون ہیں کیا آپ بتا سکتے ہیں؟

اوپر موجود ان دونوں بہنوں کی مسکراتی تصویر دیکھ کر یقیناً کسی کا دل بھی موم ہو سکتا ہے۔ لیکن آپ نے ان دونوں بہنوں کو پہچاننا اور بتانا ہے کہ یہ پاکستان کی کون سی دو مشہور اداکارہ بہنیں ہیں؟

اگر آپ اس تصویر میں موجود معصوم کلیوں کو نہیں پہچان پائے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

یہ دو بہنیں دراصل پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں سارہ خان اور نور خان ییں۔

سارہ خان نے ٹی وی اسکرین پر کام کا آغاز سن 2012 میں کیا جبکہ ان کی بہن نور خان نے سن 2015 سے ڈراموں میں اداکاری کی شروعات کی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US