کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں کتنے 3 ہیں؟

image

آپ کو اس تصویر میں کتنے 3 نظر آرہے ہیں؟ ہمیں پورا یقین ہے کہ کوئی بھی درست جواب نہیں دے سکے گا۔

اور ایسا ہی نظر آتا ہے کہ واقعی اس تصویر نے لوگوں کو الجھا کر رکھ دیا ہے۔

اب تک اس تصویر پر لاکھوں کے قریب کمنٹ کئے جاچکے ہیں اور شئیرز کی تو کوئی حد نہیں۔

صارفین کو اس کا جواب سمجھ نہیں آسکا، کئی لوگوں نے اپنے طور پر جواب بھی دئے مگر کامیاب نہ ہوئے اور کچھ لوگ اس کے جواب کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

آپ کے خیال میں صحیح جواب کیا ہے؟

درحقیقت لوگوں میں الجھن اس لئے بڑھی ہے کیونکہ کم از کم دو جگہ 3 کو کی پیڈ میں غیر متوقع جگہوں پر رکھ دیا گیا ہے جیسے 8 کی جگہ اور i کو بھی 3 سے بدل دیا گیا ہے۔

اور ہاں ہم نے اس میں 19 جگہ پر 3 کو ریکارڈ کیا ہے اور ممکنہ طور پر یہ صحیح جواب بھی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US