چالیس یا پچاس کلو ۔۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ غلاف کعبہ میں کتنا سونا استعمال ہوتا ہے؟ جانیں خانہ کعبہ سے متعلق چند اہم معلومات

image

انسان جب اپنا گھر تبدیل کرتا ہے یا گھر کی مرمت کرواتا ہے تو اس کام کے لئے وہ اچھا اور تجربہ کار ماہر تعمیرات سے رابطہ کرتا ہے جس کے بعد وہ گھر کو خوبصورتی میں سمیٹ دیتا ہے۔

لیکن خانہ کعبہ وہ مقدس گھر ہے جس کا نقشہ اللہ کے پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ سلام نے بنایا تھا، بعد ازاں اس کی اصلاح کا کام ہر آنے والے دور میں جاری رہا۔

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ خانہ کعبہ کی تعمیر کیسے ہوئی تھی اور غلاف کعبہ میں کتنا سونا استعمال کیا جاتا ہے۔

1- خدا کے مقدس گھر خانہ کعبہ کا غلاف ایک سال میں تیار ہوتا ہے۔

2- کعبہ شریف پانچ پہاڑوں کے پتھر سے تعمیر کیا گیا ہے۔

• حِجر اَسود سے متعلق چند دلچسپ اور معلوماتی باتیں

3- خانہ کعبہ کی بلندی 8 فٹ اور 54 انچ ہے۔

4- ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﯽ ﭼﮭﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻞ 80 ﻗﻨﺪﯾﻠﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔

5- ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﮯ ﻏﻼﻑ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ( ﻣﻦ ) ﭼﺎﻟﯿﺲ ﮐﻠﻮ ﮔﺮﺍﻡ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔

6- ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﯽ ﭼﮭﺖ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ،ﺍﺱ کے ﻧﺌﮯ ﻏﻼﻑ ﮐﻮ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻏﻼﻑ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﺟﺪﯾﺪ ﻣﺸﯿﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻏﻼﻑ ﮐﻮ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US