فوٹوگرافر اور ان کے کمال کے شاہکاروں کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، اکثر تو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ وہ کیا کرنا چاہ رہے ہیں، تصویر اس گہری نگاہ سے کیمرے کی آنکھ میں قید کرتے ہیں جو معلوم ہوتا ہے کہ یہ پتہ نہیں کتنے عرصے سے سوچ رہے ہوں۔
آپ اسی تصویر کو دیکھ لیں جس میں نہ کسی کو یہ معلوم ہو رہا کہ خاتون اور گھوڑا آگے کی جانب جا رہے ہیں یا پھر پیچھے کی جانب جا رہے ہیں؟
کیا آپ کو یہ سمجھ آرہا ہے؟ ویسے دیکھا جائے اگر تو سایہ بھی اس میں آپ کی مدد کرسکتا ہے، لیکن اگر غور کریں تو سیدھا زاویہ سمجھنے میں کچھ مشکل بھی آرہی ہے۔
اس تصویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر ہزاروں لوگ یہی سوچ رہے ہیں کہ اس کا جواب کیا ہوسکتا ہے؟
مگر شاید اس کا صحیح جواب تو تصویر کھینچنے والا بعید نظر فوٹوگرافر ہی بتا سکتا ہے۔
آپ بھی اپنا دلچسپ جواب ہماری ویب کے فیس بک پیج پر کمنٹ سیکشن میں بتا سکتے ہیں۔