اس تصویر نے دیکھنے والوں دنگ کردیا کیونکہ یہ تصویر ایک بار دیکھنے میں کسی کو سمجھ نہیں آئی۔
مذکورہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی میں سوار افراد کی گنتی کرنا مشکل ہورہا ہے کیونکہ گاڑی کی نشست اور آدمیوں کے سر ایک جیسے دکھائی دے رہے ہیں۔ لیکن اندازہ لگانا مشکل تر ہورہا ہے۔
لیکن پھر بھی کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ گاڑی میں کل کتنے افراد موجود ہیں؟
چلیں ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔
غور سے دیکھیں تو گاڑی میں صرف ایک ہی بندہ موجود ہے اور باقی چار ڈرائیونگ سیٹس ہیں۔ تصویر کچھ اس انداز سے لی گئی ہے جس سے یوں محسوس ہوتا ہے کہ پانچ گنجے افراد گاڑی میں سوار ہیں۔