پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف آئے روز ہی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ مریم نواز نانی بھی ہیں لیکن انہیں دیکھ کر لگتا بالکل نہیں۔
علاوہ ازیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مریم نواز اپنے خاندان کے بچوں کے ہمراہ تصاویر شئیر کرتی ہیں اور مداحوں نے ان کی تصاویر پر خوب تعریفیں بھی کی ہیں۔
آئیے دیکھتے ہیں مریم نواز کی ان کے بیٹے اور خاندان کے بچوں کے ہمراہ چند خوبصورت تصاویر۔